تعزیت کا طریقہ

السلام علیکم  تعزیت کا مسنون طریقہ اوراگر کسی کے انتقال کے بعد اس سے تین دن کے بعد یہ زیادہ عرصے کے بعد ملاقات ہو ۔کیا تب اس سے تعزیت کی جاسکتی ہے کیا ؟کیونکہ یہ شخص تو اس سے ملا ہی بعد میں ہے ۔کیا ایسی صورت میں تعزیت جائز ہوگی ؟ بِسْمِ اللَّهِ مزید پڑھیں

کیا نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں

حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے جو قربانی کرتے ہیں اس کی دلیل درکار ہیں حدیث رسول یا آثار صحابہ سے؟ فتویٰ نمبر:196 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًاگرکسی پر قربانی واجب ہو تو پہلے واجب قربانی اداکرےاس کے بعد اگر گنجائش ہو تو نبی اکرم ﷺکی طرف سے قربانی کرنا نہ مزید پڑھیں

دین پر استقامت کی فضیلت

(٦) عَنْ اِبْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ قَالَ اِنَّ مِنْ وَرَائِکُمْ زَمَانَ صَبْرٍ لِلْمُتَمَسِّکِ فِیْہِ اَجْرُ خَمْسِیْنَ شَھِیْداً مِنْکُمْ۔ (کنز العمال ج١١،ص١١٨) ترجمہ: حضرت ابن مسعودﷺسے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: تمہارے بعد صبر کا زمانہ آئے گا جو شخص اس زمانے میں دین سے مضبوطی کے ساتھ چمٹ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفرقان

یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی تھی،اور اس کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات اوران کے بارے میں کفارِ مکہ کے مختلف اعتراضات کا جواب دینا ہے*نیز اللہ تعالی نے کائنات میں انسان کے لئے جو بیشمار نعتیں پیدا فرمائی ہیں ،انہیں یاد دلاکر اللہ تعالی کی فرماں برداری ،اس کی مزید پڑھیں

فضائل سورۂ الصافات آیات ١٨٠-١٨٢

بھر پور ثواب امام بغوی کے حوالے سے حضرت علی رضی الله عنہ کا یہ قول منقول ہے کہ جو شخص یہ چاہتا ہو کہ قیامت کے دن اسے بھر پور پیمانے سے اجر ملے اسے چاہئیے کہ وہ اپنی ہر مجلس کے آخر میں یہ پڑھا کرے..سُبْحَـٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ ﴿١٨٠﴾ وَسَلَـٰمٌ مزید پڑھیں

سورة إذا زلزلت کی فضیلت 

١.. نصف قرآن کا اجر  حضرت ابن عباس رضی الله عنهما سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ : إذا زلزلت نصف قرآن کے برابر ہے ، اور قل يا أيها الكافرون چوتهائى قرآن کے برابر ہے ، اور قل هو الله احد تہائى قرآن کے برابر ہے  مزید پڑھیں