رنگلیٹ اور ویوی ہئیر اسٹائل کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! رنگلیٹ اور ویوی ہئیر اسٹائل جائز ہے؟اول الذکر میں بالوں کو بہت زیادہ گھنگریالا کیا جاتا ہے جبکہ آخر الذکر میں صرف لئیر سے بن جاتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ دونوں ہئیر اسٹائل بنانے میں کی چند شرطوں کے ساتھ اجازت ہے۔ 1. مزید پڑھیں

مختلف طریقوں سےبالوں کے ڈیزائن سیکھنا

سوال: مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ بالوں کی اسٹائل سیکھنا کیسا ہے اگر کوئی شوق میں سیکھتا ہے یا یہ کہ ہنر سیکھنے اور پھر سکھانے کی نیت سے سیکھے تو اسکا کیا حکم ہے اور پھر یہ کہ ہئیر اسٹائل کورس میں مختلف ہئیر اسٹائل سکھائے جاتے ہیں جس میں ممکن ہے مزید پڑھیں

لباس کی شرائط

فتویٰ نمبر:876 سوال: کیا اوپن اسٹائل شرٹ پہننا جائز ہےجو عورتیں قمیض میں اسٹائیل بنواتی ہیں؟ الجواب حامدۃو مصلية سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کرلی جائے کہ اسلام میں کسی خاص لباس کا تعین نہیں کیا گیا لیکن لباس کیسا ہو اس کی شرائط بتادی گئی ہیں. شرائط لباس: عورتوں کو ایسا لباس مزید پڑھیں