مریض و معذور کے لیے ہر نماز کے وقت کپڑے بدلنے کا حکم

فتویٰ نمبر:885 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  قطروں کی معذور خاتون ایک ہی پیڈ باندھ کر چوبیس گھنٹےگزاردیں اور اسی کے ساتھ نماز پڑھیں تو کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا معذور کے قطرے کپڑوں پر لگ جائیں تو اس صورت میں یہ دیکھا جائے گا کہ وہ کس تسلسل سے نکل رہے ہیں اگر مزید پڑھیں

بچوں کی موجودگی میں بھائی کووراثت دینےکاحکم

فتویٰ نمبر:844 سوال: میں ایک ماں اور بیوی ہوں۔میری ذاتی(پراپرٹی سونے یا کیش یا زمین کی شکل میں) میرے مرنے کے بعد میرے بیٹی بیٹے کو ملے گی یا میرے بھائیوں کو؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية اولاد خاص کر بیٹے کی موجودگی میں بہن بھائی محروم مزید پڑھیں

بچے کا کھانا کھانا

فتویٰ نمبر:806 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! چھوٹے بچے اگر کچھ کھانے کی چیز پیش کرتے ہیں تو اس کا کھانا کیسا ہے؟ مثلا مارکیٹ سے آکر جو ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے وہ کھانے کے لیے پیش کردیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية نابالغ بچے کو پیسے دیے اور وہ کوئی چیز بازار سے خرید مزید پڑھیں

بچوں کو دعوت میں لے جانا 

فتوی نمبر:782 موضوع:فقہ الاسرہ 🔎سوال:  محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ شادیوں کی دعوت آے تو کس عمر تک کے بچوں کو اپنے ساتھ لے جایا جاسکتا ہے بغیر گنے جیسے دو بندوں کی دعوت ہو تو دو میاں بیوی اپنے ساتھ کس عمر تک کے بچوں کو لے جاسکتے مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کے لیے استقبال و استدبار کا حکم

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم سوال: بچوں کو قبلہ رخ پیشاب پاخانہ کرانا کیسا ہے؟ مستفتیہ:ام حذیفہ کراچی الجواب حامدۃً و مصلیۃ ً و مسلمۃً جس طرح قضاء حاجت کے وقت خود قبلہ کی طرف منہ اور پشت کرنا گناہ ہے اسی طرح بچے کو قبلہ رخ بٹھانا بھی گناہ ہے.  وکذایکره للمرأة امساک صغیر لبول مزید پڑھیں

بچوں کے تحائف کا شرعی حکم

 سوال: کیافرماتے ہیں ،مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں 1)بچے کی پیدائش کے وقت  جو لفافے  بچہ کو دیے جاتے ہیں ، ان لفافوں میں بچہ کی ملکیت  ہوتی ہے  ؟ یا والدین  کی ہوتی ہے ؟ ہمارے  یہاں  یہ بات  مشہور  ہے کہ رشتہ داروں  میں جہاں کہیں بھی بچہ  وغیرہ آتے ہیں مزید پڑھیں

چار ماہ تبلیغ میں جانے کا حکم

   بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدا ً وا مصلیاً بیوی ،بچوں کی مناسب نگہداشت اور ان کے نان و نافقہ کا انتظام کرتے ہوے  شو  ہر چار ماہ تک بیوی کی اجازت کے بغیر بھی تبلیغ میں جا سکتا ہے،البتہ چار ماہ سے زائد عرسہ کے لئے باہر جانے  میں اگر اخلاقی لحاظ سےکسی مزید پڑھیں

پھول یا پتھر

اسلام آباد میں ورکنگ وومن سیمینار تھا جس میں اسلام آباد کی (خصوصاً اور باقی علاقوں کی عموماً) خواتین مدعو تھیں۔ روس کی دو خواتین جو اردو سیکھنے کی غرض سے اسلام آباد آئی ہوئی تھیں انہیں بھی تقریب کی شان بڑھانے کیلئے بلا لیا گیا۔ تقریب سے خطاب کے دوران خواتین نے روس کی مزید پڑھیں