آبادی میں اضافہ

بچے کم ہی اچھے یہ سلوگن آج کل زبان زد عام ہورہا ہے۔ آئیے شرعی نقطہ نظر سے اس کا جائزہ لیتے ہیں: 1۔جس طرح جانوروں کی آبادی میں  اضافے سے وسائل کو نقصان نہیں پہنچتا بلکہ ان کے وسائل قدرت کی طرف سے مہیا ہوجاتے ہیں اسی طرح  انسانوں کی آبادی میں اضافے سے مزید پڑھیں

کیااپنی سوتیلی ماں کی بہن سےنکاح کرناجائزہے

 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام مندرجہ ذیل مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص جوکہ شادی شدہ اوربال بچےدارہےاس کی پہلی بیوی کاانتقال ہوچکاہےاوراس نےدوسری شادی کرلی ہے اب وہ اپنےبڑےبیٹے کی شادی دوسری بیوی کی بہن سےکرنا چاہتاہے اس کابڑابیٹااس کی پہلی مرحومہ بیوی کاہے توکیایہ شادی شرعی طورپرجائزہے؟ فتویٰ نمبر:359 الجواب حامداومصلیا صورتِ مسئولہ میں اس لڑکےکی مزید پڑھیں

ضاد کو دواد پڑھنا

سوال:  میں جس گاؤں میں رہتا ہوں یہاں سب بریلوی رہتے ہیں تو سب لوگ “ض”کو دواد پڑھتے ہیں اور میں نے ایک عالم سے پوچھا تھا کہ “ض” کو دواد پڑھ سکتےہیں تو انہوں نے فرمایا تھا پڑھ سکتے ہیں ،تو اب پوچھنا یہ تھا کہ میں اختلاف سے بچنے کیلئے “ض”کو دواد پڑھا مزید پڑھیں

حکومت کے ملازمین کا اپنی جگہ دوسروں کو تنخواہ پر رکھنا اور اسٹاف اور طلبہ کی تعداد زیادہ بتانا

فتویٰ نمبر:516 ہم کو چند مسائل درپیش ہیں میں سو فیصد امید رکھتا ہوں آپ حضرات قرآن وحدیث کی رو سے مسئلہ کا حل کریں ۔ سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں بہت سے پرائمری اسکول ہیں ہر اسکول پر دو تین اساتذہ کرام ہیں اساتذہ ڈیوٹی نہیں کرتے انہوں نے تنخواہ پر پرائیوٹ مزید پڑھیں

شوہر اور بیوی میں ایک اور تین طلاق دینے میں اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ طلاق کے بعد بچوں کی پرورش کا حق کس کو ہے ؟

فتویٰ نمبر:763 سوال:گذارش یہ ہے کہ میں حبیب اسماعیل ولد محمد اسماعیل ہوں میں آپ سے کچھ رہنمائی حاصل کرنا چاہتاہوں۔ (۱) محترم واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک دفعہ غصے میں میں نے اپنی بیوی فاطمہ عمر شمسی بنتِ محمد عمر شمسی کو ایک دفعہ کہا کہ “جاؤ میں نے تمہیں طلاق دی  ” مزید پڑھیں

زکوۃ کے پیسوں سے یتیم بچوں کی مدد کا حکم

سوال: زکوۃ کے پیسوں سے   یتیم  بچوں کے گھر راشن ڈلوایا جاسکتا ہے یا  نہیں َ؟  فتویٰ نمبر:56 جواب :   زکوۃ  کا روپیہ یتیم   بچوں   کے خرچ   میں جو نادار  اور غریب   ہوں، خرچ  کرنا جائز ہے  ۔ یعنی   ان کے  لئے کھانے  ۔ کپڑے   ، سامان  تعلیم   میں تملیکا ً خرچ  کرنا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

بچے دو ہی اچھے

 نعرہ برا نہیں ہے کیونکہ زیادہ بچے فرض و واجب نہیں اور کم بچے گناہ نہیں، جب عام حالت میں نکاح فرض نہیں تو بچے کیسے فرض و واجب ہو سکتے ہیں البتہ اس کے پیچھے چھپے دجالی مقاصد برے ہیں، فقر و فاقہ، وسائل اور آبادی میں عدم توازن کا خوف نا پسندیدہ ہے، مزید پڑھیں