استبراء کی تعریف و حکم

استبراء کی تعریف و حکم پیشاب یا پاخانہ کے بعد نجاست کی جگہ کو دھوکر اس طرح صاف کرلینا کہ دل مطمئن ہو جائے کہ اب پیشاب یا پاخانہ نہیں نکلے گا، اس اطمینان کرلینے کو استبراء کہتے ہیں، اور یہ واجب ہے۔ کیونکہ اگر استنجاء کے بعد پیشاب کا قطرہ آگیا، تو کپڑے اور مزید پڑھیں

انجانے میں نجاست والے کپڑوں کے ساتھ نماز

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک صاحب بیمار ہیں وہ مسجد سے نماز پڑھ کر گھر آئے ان کے کرتے پر انجانے میں بہت زیادہ گندگی لگی رہ گئ کیا انکی نماز ہو گئ ؟ گھر والوں نے انھیں نجاست کےبارےمیں بتایا تو وہ کہہ رہے ہیں کہ بتانا نہیں چاہئےتھا۔ تنقیح : نجاست کون مزید پڑھیں

قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے استنجا کرنا 

سوال : قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے استنجا کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب : واضح رہے کہ قبلہ کی طرف منھ یا پیٹھ کر کے پاخانہ یا پیشاب کرنا مکروہ تحریمی ہے، البتہ اگر کسی نے پاخانہ یا پیشاب تو نہیں کیا صرف استنجا کیا تو چونکہ اس میں بھی قبلہ کے سامنے مزید پڑھیں

 نجاست غلیظہ کتنی مقدار میں معاف ہوتی ہے 

سوال : اگر جسم پر تھوڑی مقدار میں میں نجاست غلیظہ لگ جایے تو کیا حکم ہے؟ جواب : اگر نجاست غلیظہ پتلی اور بہنے والی ہے، جیسے: آدمی کا پیشاب،خون وغیرہ ( 5۰94 مربع سینٹی میٹر ) اور وہ کپڑے یا بدن میں لگ جایے تو اگر پھیلاؤ میں ایک روپیے کے بڑے والے مزید پڑھیں

پانی کے ناپاک ہونے کی صورت

سوال: کسی چھت پر بالکل سوراخ میں جہاں سے پانی کی نکاسی ہوتی ہے،بلی کا پاخانہ ہو اور بارش کا پانی بھی وہیں سے آ رہا ہو تو کیا بارش کے ایسے پانی سے وضو و غسل جائز ہے؟ جواب: بارش جاری ہو اور چھت کے پرنالے پر کوئی نجاست پڑی ہے اور بارش کا مزید پڑھیں

نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟

سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کے لیے استقبال و استدبار کا حکم

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم سوال: بچوں کو قبلہ رخ پیشاب پاخانہ کرانا کیسا ہے؟ مستفتیہ:ام حذیفہ کراچی الجواب حامدۃً و مصلیۃ ً و مسلمۃً جس طرح قضاء حاجت کے وقت خود قبلہ کی طرف منہ اور پشت کرنا گناہ ہے اسی طرح بچے کو قبلہ رخ بٹھانا بھی گناہ ہے.  وکذایکره للمرأة امساک صغیر لبول مزید پڑھیں