سورۃ التوبہ میں جہاد کا ذکر

جہاد 1۔جب بھی کوئی معاہدہ کسی کے ساتھ ہو اور اسے ختم کرنا مقصود ہو تو پہلے اسے بتادینا چاہیے کہ ہم معاہدہ ختم کررہے ہیں،تاکہ لاعلمی میں اسے نقصان نہ پہنچے اور مسلمانوں کا امیج بھی متاثر نہ ہو۔(ابتدائی آیات) 2۔محترم مہینوں یعنی ذوالقعدہ، ذوالحجہ ، محرم اور رجب میں قتل وقتال شروع میں مزید پڑھیں

جسمانی معذور کے لئے وضو کا حکم

ایک معذور بچی جس کی عمر تقریبا اٹھارہ انیس سال ہے، وہیل چیئر پر بیٹھ کر یا کوئی پکڑ کے لے کر جائے تو جاتی ہے، خود سے نہیں چل سکتی۔ کمزوری اتنی زیادہ ہے کہ نوالہ بھی خود نہیں بنا کر کھا سکتی۔ کھانا بھی کوئی دوسرا بندہ کھلاتا ہے۔ ویسے دماغی طور پر مزید پڑھیں

وہ صورتیں جن میں اقتدا درست نہیں

وہ صورتیں جن میں اقتدا درست نہیں 1-بالغ کی اقتدا چاہے مرد ہو یا عورت نابالغ کے پیچھے درست نہیں۔ 2-مرد کی اقتدا چاہے بالغ ہو یا نابالغ، عورت کے پیچھے درست نہیں۔ 3-خنثیٰ کی اقتدا خنثیٰ کے پیچھے درست نہیں۔”خنثیٰ اس کو کہتے ہیں جس میں مرد اور عورت ہونے کی علامات ایسی متعارض مزید پڑھیں

آدھے پاؤں اور رستے زخم کے ساتھ امامت کا حکم

سوال: ایک آدمی کو بچپن میں پاؤں پہ ایک دانہ بنا جو پھیلتا گیا جس کی وجہ سے آپریشن ہوا اور ڈاکٹر نے آدھا پاؤں کاٹ دیا اب بھی پاؤں پہ زخم ہے اور اس زخم سے تھوڑا تھوڑا پانی رستہ ہے جس کی وجہ سے پاؤں پہ پٹی باندھ کے رکھتے ہیں کیا یہ مزید پڑھیں

منہ سے ہر وقت مواد بہنا

سوال:ایک کینسر کی مریضہ ہیں ( خوراک کی نالی کا کینسر ہے) ۔ ان کے منہ سے ہر وقت مواد نکلتا رہتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ خاتون معذورین کے حکم میں داخل ہیں ۔کیا ان کا وضو قائم رہنے کا وقت معذورین والا ہو گا ؟ معذور والا وقت کیا ہے ؟ مزید پڑھیں

 ہاتھ اور پیر کٹا ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال: ہماری مارکیٹ میں ایک شخص ہے اس بیچارے  کا ایک ہاتھ اور ایک پیر نہیں ہے۔اس کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟ سائل:جنید شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا شریعت نے انسان کو اس کی طاقت کے بقدر مکلف بنایا ہے،صورت مسئولہ میں یہ شخص صحیح سالم ایک ہاتھ  ایک پیر  دھوئے گا،سر کا مزید پڑھیں

معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟

سوال:معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟ جواب:موزے پر مسح کے بارے میں ”معذور“ کا حکم یہ ہے کہ وقت داخل ہونے کے بعد معذور جس وقت وضو کرکے موزے پہن رہا ہو اگر اس وقت بھی عذر پیش آ رہا ہو تو صرف وقت کے اندر اندر موزوں پر مسح مزید پڑھیں

 مسلسل قے کی وجہ سے معذور ہونا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں فقھاۓ کرام اس مسئلے میں کے اگر کسی شخص کو قے مسلسل ہو رہی کہ نماز کا موقع بھی نہ ملے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر مذکورہ صورت واقعی ایسی ہی مزید پڑھیں

خیالات کاآنا

سوال:   میرے چاچا کو خیالات بہت آتے ہیں، وہ  نماز  پڑھتے ہوئے نیت کیسے کریں جبکہ نیت دل کا فعل ہے اور ان کی مسئلہ یہ ہے کہ ان کو کچھ بھی یاد نہیں رہتا کیا وہ بغیر نیت کے “اللہ اکبر” کہ کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔؟ الجواب و حامدا  و مصلیا             نماز مزید پڑھیں

لیکوریاکاحکم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضوٹوٹ جاتا ہے  البتہ غسل واجب نہیں ہوتا، تاہم اگر  یہ پانی  ہر وقت  بہتا رہتا ہے  اور اتنا بھی وقفہ  نہیں ملتا کہ اس میں وضو کرکے چار رکعت نمازاداکی جاسکے  تو پھر وہ عورت معذور  کےحکم میں ہے ، اس صورت  میں اس کےلیے مزید پڑھیں