بینک ملازم کی دعوت میں جانا

سوال: میرے ماموں حبیب بینک میں کام کرتے تھے اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انکے بیٹے کی آج شادی ہے جسکا کھانا بیٹے کے سسر اور ماموں نے ملا کر کیا ہے اب کیا ایسی دعوت میں کھانا جاسکتا ہے یا احتراز کیا جاے جزاکم اللہ الجواب بعون الملك الوهاب اگر ملازم کا تعلق براہ راست مزید پڑھیں

شیعہ کےپاس ملازمت کرنا

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ! ایک لڑکی سکول میں جاب کرتی ہے اس سکول کا مالک شیعہ ہے، تو کیا وہاں جاب کرنا صحیح ہے اور تنخوا حلال ہوگی؟ جب کہ وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرتے ہیں۔۔؟؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! شیعوں کے ہاں جاب کرنا جائز مزید پڑھیں

بینک کی کمائی کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میرے شوہر کے کزن بنک میں کام کرتے ہیں ۔اور انکے گھر ہمارا آنا جانا بہت ہے۔ اگر چہ گھر کا خرچ کزن کے والد ہی کرتے ہیں۔ کیا ان کے گھر کچھ کھانا یا تحائف لینا دینا ہمارے لیے جائز ہے؟ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔ جواب: بینک کے ملازمین کی مزید پڑھیں

بینک کوکاغذ،کاپیاں وغیرہ فروخت کرنےکاحکم

سوال: زیدکاکاغذ اورکاپیاں فروخت کرنے کا کاروبار ہے  وہ یہ کاپیاں اورکاغذات بینکوں کو فروخت کرتا ہے آیا بینکوں کومذکورہ اشیاء کی فراہمی جائز ہے یا ناجائز، نیز بینک والے اپنے اقارب  کو یا جو لوگ ان سے معاملات کرتے رہتے ہیں انہیں تحفہ ہدایا مثلاً دستی بیگ، سفری بیگ دیتے ہیں ان چیزوں کو مزید پڑھیں

بینک کوجگہ کرایہ پردینا

سوال:بینک  کے لیے  اپنے مکان کو کرایہ پر دینے کے بارے میں وضاحت کردیں۔ سائل:محمد بن سید عرفان ﷽ الجواب حامداومصلیا غیر سودی بینکاری کے لیے جگہ کرایہ پر لینا چاہتے ہیں تو کرایہ پر دینا جائز ہے۔اور اگر سودی بینکاری کے لیے جگہ کرایہ پر طلب کررہے ہیں  یاڈیکوریشن وغیرہ سے سودی بینکاری معلوم مزید پڑھیں

بینک کی ملازمت کاحکم

سوال: بینک کے ملازم کو جب معلوم ہو کہ یہ آمدن جائز نہیں مگر فوری طور پر اس کے لئے نوکری چھوڑنا بھی ممکن نہ ہو تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب حامدا و مصلیا سودی بینک کی وہ  ملازمت  جائز نہیں  جس کا تعلق براہ راست سودی معاملات سے ہو ، مزید پڑھیں

 بینک میں نوکری کرنا

فتویٰ نمبر:5071 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری دوست کا منگیتر بینک میں نوکری کرتا ہے۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! اسلامی بینک میں نوکری کرنا یا conventional (مروجہ) بینک کی اسلامی ونڈو میں نوکری کرنا جائز ہے، بشرطیکہ ان کا کام مستند علما پر مشتمل شریعہ مزید پڑھیں

 بینک میں آئی ٹی کی جاب کا حکم 

فتویٰ نمبر:5067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی کینڈا کے بینک میں آئی ٹی مینجر ہے تو کیا یہ جاب ٹھیک ہے؟ کیا کسی دیندار لڑکی کا رشتہ ایسے شخص سے کیا جاسکتا ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا 1۔ اگر یہ اسلامک بینک میں ہے تو اس کی جاب درست ہے لیکن اگر کنونشنل بینک کے مزید پڑھیں

پےآرڈر چیک فروخت کرنا

سوال: پے آرڈر چیک کی فروخت کرنا کیسا ہے؟ اس طور پر کہ زید کے ایک لاکھ بینک میں تھے تو اس نے 10پے آرڈر دس دس ہزار کے بنوا لیے ، پھر عمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک پےآرڈر دو تاکہ میرا وقت اور آنے جانےکا خرچہ بچ جائے مزید پڑھیں