قرآن سے گمراہ کون ہوتے ہیں؟

جن کے اندر حق کی طلب نہ ہو بلکہ اپنی ضدوعناد کی وجہ سے انکار کوشیوہ بنارکھا ہووہ بجائے ہدایت پانے کے اس سے گمراہ ہوتے ہیں۔ایسے نافرمانوں کی کچھ علامتیں یہ ہیں: 1۔اللہ سے کیے ہوئے عہد کاپاس ولحاظ نہیں رکھتے یعنی حقوق اللہ کاخیال نہیں رکھتے۔ 2۔رشتے ناطے توڑتے ہیں ۔یعنی حقوق العباد مزید پڑھیں

بینک کوجگہ کرایہ پردینا

سوال:بینک  کے لیے  اپنے مکان کو کرایہ پر دینے کے بارے میں وضاحت کردیں۔ سائل:محمد بن سید عرفان ﷽ الجواب حامداومصلیا غیر سودی بینکاری کے لیے جگہ کرایہ پر لینا چاہتے ہیں تو کرایہ پر دینا جائز ہے۔اور اگر سودی بینکاری کے لیے جگہ کرایہ پر طلب کررہے ہیں  یاڈیکوریشن وغیرہ سے سودی بینکاری معلوم مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 3) انقلابِ ماہیت کے اسباب : متعدد چیزیں ہیں جن کی وجہ سے ماہیت بدلتی ہے مثلاً جلنا، دھوپ لگنا، کوئی چیز ملانا، مدتوں ایک حال میں رہنا اور زمین میں دفن ہونا وغیرہ۔ پہلا سبب : جلنا، جل کر مکمل طور پر حقیقت بدل جاتی ہے، جلنے والی کوئی بھی چیز مزید پڑھیں