جعلی نوٹ

سوال: مجھے کسی نے ایک ہزار کا جعلی نوٹ دے دیا میں جب بنک جمع کروانے گئی تھی تو معلوم ہوا کہ نوٹ جعلی ہے ۔اب کیا یہ نوٹ مارکیٹ میں چلا سکتی ہوں ؟ ورنہ ایک ہزار کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ایسے نوٹ مارکیٹ میں تو چل رہے ہیں بنک والے ہی نہیں مزید پڑھیں

نئے نوٹ اضافی رقم کے ساتھ بیچنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ بینک سے جو گڈی ملتی ہے پیسوں کی مثلاً 10 والی گڈی 1000 کی ملتی ہے لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ میں تمہیں یہ گڈی 1200 کی دونگا تو یہ اضافی پیسے سود کہلائیں گے یا نہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ایک ملک کی کرنسی (نوٹ ،سکہ)جبکہ ان مزید پڑھیں

بینک ملازم کی دعوت میں جانا

سوال: میرے ماموں حبیب بینک میں کام کرتے تھے اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انکے بیٹے کی آج شادی ہے جسکا کھانا بیٹے کے سسر اور ماموں نے ملا کر کیا ہے اب کیا ایسی دعوت میں کھانا جاسکتا ہے یا احتراز کیا جاے جزاکم اللہ الجواب بعون الملك الوهاب اگر ملازم کا تعلق براہ راست مزید پڑھیں

نئے نوٹ کی گڈی خریدتے وقت زیادہ قیمت دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:509 سوال:ہمارے یہاں اکثر شادی بیاہ کے موقع پر اور عید وغیرہ کے موقع پر نئے نوٹ لئے جاتے ہیں جس کا حساب یہ ہے کہ اگر دس روپے کے نوٹ کی گڈی لیتے ہیں تو اس کے اندر نوٹ تو ایک ہزار کے ہوتے ہیں لیکن وہ ایک ہزار سے تیس یا چالیس مزید پڑھیں