سود لینے کی نیت سے سودی اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:4056 سوال: السلام علیکم محترم و مکرم.:کیا فرماتے ہیں وارثین انبیاء کرام علیہم السلام اس مسئلہ میں کے ایک شخص بینک میں صرف اکاؤنٹ بناتا ہے.کبھی بھی اس میں اپنا ذاتی روپیہ پیسا جمع نہیں کرواتا:اکاؤنٹ بنانے پر اس کو بینک کی طرف سے ایک چیک بک ایک اے ٹی ایم کارڈ اور ماہانہ کچھ مزید پڑھیں

 بینک میں کنسلٹنٹ کی ملازمت کا حکم

فتویٰ نمبر:4069 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! شرعی اور غیر شرعی بینک میں consultent کی ملازمت کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کسی بھی معاوضے کے جائز و ناجائز ہونے کا مدار کسب و عمل کے جائز و ناجائز ہونے پر ہے۔ لہذا غیر سودی مزید پڑھیں

گھر کے ساز و سامان میں وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:2017 سوال:میری والدہ نے اپنی زندگی میں اپنی خوشی سے ایک بیٹی کو اپنا زیور دے دیا تھا اور والدہ کے کہنے پر دوسری بہن کے پاس بینک لاکر میں رکھوادیا شرعی طور سے اس کا وارث کون ہوا کیا سب اولادیں یا واحد بیٹی ،جبکہ ایک بیوہ بیٹی ساری زندگی ان کے ساتھ مزید پڑھیں

سیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ کا حکم

فتویٰ نمبر:892 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  بینک کےسیکورٹی ایڈوائزر کی تنخواہ حلال ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا حرام مال سے تنخواہ ملنے کا متعلق شریعت کا اُصول یہ ہے کہ اگر مال حرام اور حلال سے مخلوط ہو اور حرام مال زیادہ ہو ، تواس سے تنخواہ یا ہدیہ لینا جائز نہیں، لیکن اگر مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

سوال:حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا اور ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے ۳/ چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا اتنا حصہ شرعاً بنتا ہے نقدی کے حساب سے مزید پڑھیں

بینک کی ملازمت کا حکم 

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:150 مجیب  مولا نامحمد عالمگیر چنیوٹی صاحب دارالافتاء دارالعلوم کراچی ١٤  مصدقہ مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب مدظلہم دارالافتاء دارالعلوم کراچی١٤ ناشر  دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی ۱۴ استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں: (ا) کہ زید بنک میں مزید پڑھیں

بینک میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنےکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:105 السلام علیکم مولانا صاحب میں نیشنل بینک آف پاکستان میں 2008 میں ایک نوجوان بھرتی پروگرام کے تحت ملازم ہوا۔ اس وقت سے اب تک میں بینک کے انتظامی امور والے ڈیپاڑٹمنٹ میں بطور آئی ٹی افسر کام کررہا ہوں۔ میرے دائرہ کار درج ذیل ہیں: ۔ بینک کے مواصلاتی /رابطہ مزید پڑھیں