سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ

فتویٰ نمبر:718 استفتاء: کیا سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ ہے? میں صرف حوالے کی وجہ سے پوچھ رہا ہوں عربی حوالہ دیجیے ۔ الجواب حامدۃ ومصلیۃ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں جن کے حصے بیان ہوئے ہیں وہ صرف بارہ ہیں: ۱: باپ ۲: دادا  ۳: ماں شریک بھائی  ۴: شوہر  ۵: مزید پڑھیں

بیوی کو خوش کرنے کے دس طریقے

۱.محبت کا اظہار کریں اپنی بیوی کو بتائیں کہ آپ اس سے محبت کرتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ڈنر کا پروگرام بنائیں ۔ اسے پھول دیں۔ ۲۔ اس کی تعریف کریں اپنی بیوی کو بتائیں کہ وہ بہت خوبصورت ہے۔ جب وہ تیار ہو تو اسکی تعریف کریں ۔ اس پر کون سا رنگ مزید پڑھیں

کیا مرنےکے بعد شوہر بیوی کو دیکھ سکتا ہے

باسمہ تعالی سوال:جب بیوی فوت ہو جاتی ہے تو کیا خاوند ‘اس کو دیکھ سکتا ہے؟ الجواب حامداومصلیا جب بیوی فوت ہو جاتی ہے تو خاوند دیکھ اسے سکتا ہے لیکن ‘اسے چھونا( ہاتھ لگانا)اورغسل دینا شرعا منع ہے۔ “ويمنع زوجهامن غسلهاومسها لا من النظراليهاعلى الاصح” .منية. فقط والله اعلم بالصواب بنت محى الدين عفى مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیوپ بے بی کی صورتیں اور ان کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلمائےعظام دریں مسئلہ جو آج کل ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ افزئش ِنسل کا طریقہ رواجاً ہو علاجاً ،اس کی شرعی حیثیت پر روشنی پڑجانے تو بندہ آپ کا ممنون ومشکورہ رہے گا ۔برائے مہربانی اس کی تمام جائز ،ناجائز صورتوں پر رشنی ڈالیے۔ مزید پڑھیں

شوہر کی میت کو غسل دینے کا حکم

سوال: مرنے کے بعد  شوہر بیوی کا اور بیوی شوہر کا چہرہ دیکھ سکتی ہیں یا نہیں اور بمجبوری غسل دے سکتے ہیں ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً میاں بیوی میں سے جو بھی فوت ہوجائے ان میں سے ہرایک دوسے کا چہرہ دیکھ سکتا ہی اور اسی طرح اگر شوہر فوت ہوجائے تو عورت اسے مزید پڑھیں

اگرکوئی شخص یہ کہےکہ اگرمجھےخداکاخوف اوربچوں کی فکرنہ ہوتومیں تمہیں طلاق دےدوں کیااس الفاظ سےطلاق واقع ہوجاتی ہے

فتویٰ نمبر:737  سوال:کوئی مرد اپنی بیوی کےپاس چھ سال سےنہیں گیااورکہتاہےکہ اگرمجھےخداکاخوف  اوربچوں کی فکرنہ ہوتومیں تمہیں طلاق دےدوں کیاطلاق ہوجاتی ہے اس صورت میں جبکہ  اس   نےمنہ سےطلاق نہیں دی ؟ نیزشیعہ حضرات کےبچوں کوقرآن شریف پڑھاناصحیح ہےبظاہرتووہ مسلمان کہتےہیں  اپنےآپکو؟تحریری جواب دےدیجئےگا     الجواب حامدا   ومصلیا (۱)       صورت ِ مسئولہ میں خط مزید پڑھیں

خواب میں آنکھ دیکھنا

آنکھ :  آنکھ  ہدایت   بھی ہے  کیونکہ آنکھوں  سے  راستہ نظر آتا  ہے  اس لیے اس کی تعبیر  ہدایت  سےدی گئی ۔ 2۔ آنکھ  فرزند   بھی ہے ۔ ربنا ھب  لنا من  ازواجنا  وذریتنا قرۃ اعین  اور مال بھی  ۔ خواب میں  ایک بے عمل  اور دنیا دار  آدمی  خود  کو نابینا دیکھے تو راہ مزید پڑھیں