طلاق کی ایک مخصوص صورت

فتویٰ نمبر:677 سوال:میرے چند دوست ہیں جن کو میرے ساتھ شدت تعلق کی وجہ سے دیگر دوست مزاح کرتے ہوئے انہیں میری بیوی کہتے ہیں کیوں کہ میں ان دوستوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہوں، گزشتہ ہفتے کچھ جھگڑے کی وجہ سے میں نے اپنے ان دوستوں کو جن کو میرے ساتھی میری بیوی کہتے مزید پڑھیں

بیوی کے کفن دفن کا انتظام کس کے ذمہ ہے؟

سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: مذکورہ مسئلوں میں اگر سسرالی رشتہ دار اور شوہر کو مذکورہ حقوق حاصل نہیں ہیں  تو پھر تجہیز وتکفین کے اخراجات شوہر کیوں برداشت کرے یا کون کرے؟ ایصالِ ثواب کے لئے بھی میکہ والوں کو ہی سب کچھ کرنا مزید پڑھیں

حضرت زکریا علیہ السلام 

اسماء اہلیہ فاروق اللہ تعالیٰ نے  حضرت زکریا علیہ السلام  کو قوم بنی اسرائیل اور پیغمبروں  میں برگزیدہ  کیاتھا ۔آپ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے معززاور جمیل القدر  پیغمبر ہیں ۔ ایک روایت  میں ہے کہ حضرت  زکریا ؑ حضرت داؤد ؑ کی اولاد میں  سے تھے  اوردوسری روایت  میں ہے کہ  ارمیا کی اولاد مزید پڑھیں

شوہر اور اس کے رشتہ داروں کے حقوق

فتویٰ نمبر:680 سوال: بیوی پر شوہر کے کیا حقوق ہیں؟ کیا بیوی پر کھانا پکانا، کپڑے دھونا، استری کرنا، گھر کی صفائی، ساس، سسر، دیور یعنی شوہر کے رشتہ داروں کی خدمت بھی واجب ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ شوہر کی اطاعت و فرماں برداری کرنا، اس کی رضا و خوشی اور راحت پہنچانےکی کوشش مزید پڑھیں

توآزاد ہےسے طلاق رجعی ہو گی یا بائن

فتویٰ نمبر:679 سوال:شوہرغصہ میں بیو ی کو کہے کہ َ:” تو آزاد ہے ” تو اس سے ایک طلاق رجعی واقع ہوگی یا بائن؟ الجواب حامدة ومصلیة: صورت مسئولہ میں یہ الفاظ کنایہ میں سے ہیں لہذا اگر شوہر نے طلاق کی نیت کی ہے تو اس آدمی کی بیوی کو ایک طلاق بائن واقع مزید پڑھیں

ذہنی مریض کی طلاق حکم

فتویٰ نمبر:684 ایک ذہنی حالت کامریض شخص جس کادماغی توازن خراب رہتاہو،اس کے طلاق دینے سے طلاق ہوجائے گی؟اوراس کی تفصیل یہ ہے کہ وہ اپنی بیوی اورگھروالوں کوبھی جن بھوت سمجھتاہو،اورڈر ،خوف کی وجہ سے اس کی حالت کنٹرول سے باہرہوجاتی ہو۔وہ سمجھتاہے کہ سرسے پاوں تک کسی نے اسے کنٹرول کررکھاہے اپنی مرضی مزید پڑھیں

شوہر کا بیوی کو جماعت کروانا

سوال : گھر میں نماز باجماعت کیسے ادا کریں گے – اور اگر خاوند جماعت کرواتا ہے تو کیا بیوی خاوند کے ساتھ کھڑی ہوسکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:230 الجواب حامداو مصلیا  شوہر کا بغیر کسی عذر کے فرض نماز گھر میں پڑھنا مکروہ ہے البتہ اگر کوئی عذر ہوتو پڑھنا درست ہے. ایسی صورت میں مزید پڑھیں

بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے پردہ کا حکم

باسمہ تعالیٰ سوال :مسئلہ یہ ہے کہ اپنی بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی ماں (ساس)سے شرعی پردے کا کیا حکم ہے ، الجواب حامدةومصلیة۔ بیوی کے انتقال کے بعد بھی ساس سے پردہ نہیں کیونکہ ساس ہمیشہ کے لیے محرم ہوجاتی ہے۔ حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ مزید پڑھیں