وفات کے بعد مشترکہ جائیداد کا حکم

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک گھر ہے جو شوہر اور بیوی دونوں کے نام ہے ۔ دونوں بہت سالوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں۔ گھر میں پیسہ سارا شوہر کا لگا ہے۔ شوہر کے انتقال کے بعد گھر قانونی طور پہ بیوی کے نام ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اب اس مزید پڑھیں

وفات کے بعد مشترکہ جائیداد کا حکم

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک گھر ہے جو شوہر اور بیوی دونوں کے نام ہے ۔ دونوں بہت سالوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں۔ گھر میں پیسہ سارا شوہر کا لگا ہے۔ شوہر کے انتقال کے بعد گھر قانونی طور پہ بیوی کے نام ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اب اس مزید پڑھیں

طلاق معلق بالشرط کا حکم

سوال 1 ۔ میاں بیوی کے درمیان فون پہ لڑائی ہوئی تو شوہر نے کہا کہ تم دیکھنا اگر یہ ویزہ ختم ہوتے ہی میں نہ آیا تو تم مجھ پر طلاق ہوگی ، اب اس کا کیا حکم ہے ؟ 2 ۔ اگر ویزہ ختم ہوتے ہی آجائیں تو کیا پھر واپس جاسکتے ہیں؟ مزید پڑھیں

طلاق کا شک

سوال: میری بیوی نے لڑائی کے دوران مجھ سے کہا “چھوڑو مجھے”۔ اب حلفیہ ہم دونوں کو بالکل یاد نہیں کہ میں نے جوابا کیا کہا؟ ہوسکتا ہے “اچھا” کہا ہو۔ ہمیں یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ اس طرح بھی طلاق واقع ہو سکتی ہے۔ اب میں نے یو ٹیوب پہ بیانات سنے ہیں مزید پڑھیں

تکلیف کے باعث شوہر کے حقوق ادا نہ کرنا۔

سوال : میری عمر 62 سال ہے۔ میرے شوہر کی عمر 73 سال۔ ہماری شادی کو تقریباً 45 سال ہوچکے ہیں۔ الحمداللہ ہمارے نو بچے ہیں۔ سب شادی شدہ۔ مجھے پانچویں بچے کے وقت سے مہروں کا مسئلہ ہے جو اب بہت شدید ہوگیا ہے۔ زیادہ دیر کھڑے ہونا یا چلنا محال ہوجاتا ہے۔مسئلہ یہ مزید پڑھیں

عمرہ پر مرد کا سر کے بال منڈھوانا

سوال: عمرہ پر مرد کے لیے سارے سر کے بال کا کیا مسئلہ ہے؟ کیا بال صرف چھوٹے کرواسکتے ہیں یا پورے بال استرے صاف کروانے ہوتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مردوں کے لیے قصر (یعنی بال کتروانے) کے مقابلہ میں حلق (یعنی پورے سر کے بال منڈوانا) زیادہ افضل ہے، مزید پڑھیں

بیٹی کی موجودی میں بہن بھائی کا وراثت میں حصہ

سوال: ایک مرد فوت ہوا تو اس کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔ ایک بھائی نے وراثت کا کچھ حصہ نہیں لیا اور ایک بہن بھائی میں تقسیم ہوگیا اور جس نے اپنی خوشی سے نہیں لیا تھا اس کی دو بیٹیاں اور بیوی ہے تو اس کی جائیداد کیسے تقسیم ہوگی۔آیا اس کے مزید پڑھیں

چار تولہ سونے پر زکوۃ

سوال۔ میری سہیلی کا سونا چار تولہ ہے کچھ والدین کی طرف سے ملا اور کچھ شوہر نے شادی کے بعد گفٹ کیا ہے۔ دونوں کو ملا کے چار تولہ ہے۔ اس کی زکوة کس پر ہے جو شوہر نے دیا ہے ؟ شوہر پر یا بیوی پر؟ الجواب باسم ملھم بالصواب مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں

جب تک معاف نہیں کرو گی تب تک تم مجھ پر حرام

سوال: شوہر نے بیوی کو مارا، بعد میں معافی مانگی لیکن بیوی نے معاف نہیں کیا تو شوہر نے کہا کہ اچھا میں اب تم سے معافی نہیں مانگوں گا۔ تم خود جب تک معاف نہیں کرو گی تب تک تم مجھ پر حرام ہو ۔ میں ہم بستری نہیں کروں گا ۔اور یہ غصہ مزید پڑھیں

رخصتی کے فورا بعد حالتِ حیض میں طلاق

سوال: میرا نکاح رخصتی سے تین ماہ قبل ہوگیا تھا، عین رخصتی والے دن مجھے حیض شروع ہوگیا۔ رخصتی کے صرف چار دن بعد ذرا سی بات پر ساس نے اتنی بات بڑھا دی کہ میرے شوہر نے مجھے مارا اور مجھے یہ کہہ کر ایک طلاق دے دی کہ تم میری ماں سے زیادہ مزید پڑھیں