کیاتراویح کی اجرت لیناجائز ہے؟

السلام علیکم مفتی زرولی خان صاحب کا عند العلماء کیا مقام ہے.وہ حفاظ کے لیے تراویح کی اجرت  کو جائز کہہ رہے ہیں اس کے بارے میں ان کا ایک بیان آیا ہے وہ اس ای-میل کے ساتھ منسلک ہے. اس بیان کو سن کر ہمارے بہت سے معتبر،با صلاحیت علماء بھی تراویح کی اجرت مزید پڑھیں

جن خواتین کو قرآن حفظ نہیں ان کی تراویح کا طریقہ

سوال:جن خواتین کو قرآن پاک حفظ نہیں ۔ان کی تروایح کا کیا طریقہ ہے ؟ اور نماز تراویح 4 یا 8 کی نیت سے بھی پڑھی جا سکتی ہیں کیا ؟ فتویٰ نمبر:240 ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سورة الم ترکیف سے سورة الناس تک کی دس سورتوں میں سے ایک سورت ہر رکعت میں پڑھیں، دو مزید پڑھیں

داڑھی منڈوانے والے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

کیا داڑھی منڈوانے والے یا مکمل شرعی داڑھی نہ رکھنے والے حافظ قرآن کے پیچھے تراویح پڑھی جا سکتی ہیں  جبکہ تراویح سنت ہیں ؟ نماز و تراویح دونوں کا ایک ہی حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:246 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجو اب حامداً ومصلّياً ایک مشت داڑھی رکھنا شرعاًواجب ہے اور اس سے کم کرانا مزید پڑھیں

ترویحہ میں پڑھی جانے والی تسبیح کی تحقیق

تراویح میں چار رکعت كے بعد جو دعاء پڑھی جاتی ہے: ( سُبحان ذی المُلک والمَلَکوت )  اس کی تحقیق مطلوب ہے بحوالہ ؟   الجواب بعون الملک الوھاب : اس میں تین باتوں کی تحقیق کرنی ہے : پہلی بات : کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ترویحہ ( چار رکعت کے بعد کچھ مزید پڑھیں

نماز میں قرات کی کس قسم کی غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے

سوال:نماز میں قرات کی کس قسم کی غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ نیز قرات غلط کرنے کے بعد فورا درست کرلے تو کیا حکم ہے؟کیا تراویح اور عام نمازوں میں قرات کی غلطی نماز میں یکساں اثر انداز ہونگی یا تراویح اھون ہے.رہنمائی فرمائیے گا. فتویٰ نمبر:176 الجواب حامداومصلیاً قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

عورتوں کی تراویح کا حکم

سوال: کیا عورتیں تراویح پڑھاسکتی ہیں ؟ جبکہ عورت کو مائیک میں نہیں پڑھاناہے اور آؤاز بھی باہر نہیں جاتی اور پڑھنے والی بھی سب عورتیں ہیں؟ فتویٰ نمبر:166 الجواب حامداً ومصلیا عورتوں کو گھروں میں اکیلے اکیلے نمازِ تراویح ادا کرنے کا حکم ہے،اس لئے عورتوں کو اکیلے اکیلے نمازِتروایح ادا کرنی چاہیے،جماعت سے مزید پڑھیں

بیس رکعات تراویح کے سنت مؤکدہ ہونے پر سلف کی تصریحات

 جس عمل کو رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے اور آپ کے خلفائے راشدین نے ہمیشہ کیا ہو اور اس پر مواظبت فرمائی ہو اس کو سنتِ مؤکدہ کہتے ہیں. * بیس رکعات تراویح پر حضرات خلفائے راشدین مواظبت فرمائی ہے لہذا 20 رکعات تراویح پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے. * اسلافِ امت نے مزید پڑھیں