خواب میںﷲ کو دیکھنا

اﷲ: اﷲ تعالیٰ کو صفت رحمت میں دیکھنے کی تعبیر اچھی ہے جبکہ صفت غضب میں دیکھنے کی تعبیر بری۔ انھم عن ربھم یومئذ لمحجوبون، ولا یکلمھم اﷲ ولا ینظر الیھم یوم القیامۃ۔ للذین احسنوا الحسنی و زیادۃ اﷲ تعالیٰ نے نظر رحمت سے دیکھا ہے تو روحانی ترقی اور جنتی ہونے کی طرف اشارہ مزید پڑھیں

خواب میں الائچی دیکھنا

الائچی: الائچی خوشبودار چیز ہے۔ اطباء کے مطابق الائچی قوت بخش شے ہے۔ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو خوشبودار چیزیں مرغوب تھیں۔ ان سب مناسبتوں سے الائچی کی تعبیر اچھی دی جائے گی۔ چنانچہ خواب میں اس کا دیکھنا سکون و راحت اور قوت کا باعث ہوگا۔

خواب میں اسٹپل دیکھنا

اسٹپل: اسٹپل سے جوڑنے کا کام لیا جاتا ہے اس مناسبت سے اس کی تعبیر اس سے دی جائے کہ اﷲ تعالیٰ صاحب خواب سے جوڑ پیدا کرنے  اور لوگوں میں ملاپ پیدا کرنے کا کام لیں گے۔

خواب میں اجوائن دیکھنا

  خواب میں اجوائن  نقصان اور  غم ہے ۔ لہذااجوائن  پھینکنا یا کسی اور کو دے  دینا  اچھا ہے ۔  البتہ بعض  اوقات اجوائن  کی تعبیر  اچھی بھی ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ  اجوائن  میں صحت  بھی ہے۔ مثلا صاحب خواب نیکی کا راستہ  اختیار کررہا ہو اور وہ اجوائن کھاتے  لیتے دیکھے  تو صحت کی مزید پڑھیں

خواب میں آئینہ دیکھنا

آئینہ  آئینہ  عکس ہوتا ہے اس لیے  اس کی تعبیر  اسی اعتبار سے  ہوگی۔  خواب میں آئینہ  دیکھنے کی  تعبیر اچھی ہوتی ہے ۔ آئینہ سے مراد بلند مرتبہ ، عزت ، اولاد  اور دوست ہوتا ہے ۔ مختلف  حالتوں  میں ان  میں سے مختلف  تعبیر  ہوگی  ۔ ہاں ! چاندی  کا شیشہ  اہل تعبیر مزید پڑھیں

فن تعبیر سیکھیے

 نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، اما بعد  دین اسلام  کی خوبیاں  ہر دور میں  ظاہر  ہوتی رہتی ہیں ۔ موجودہ  دور میں بھی  جبکہ  سائنس اور ٹیکنالوجی  کا ہر طرف  دور دورہ  ہے،اسلام کی خوبیاں  اور اسلام  کی حقانیت کے دلائل  سامنے آتے رہتے ہیں۔کبھی  اہل سائنس  کی زبانی،کبھی  سائنسی  تحقیقات  کی صورت  میں کبھی مزید پڑھیں