کیا شب قدر اب بھی باقی ہے؟ “حضرت علامہ زمخشری رحمۃ اللّٰہ”نے کہا ہے کہ ‘ “شبِ قدر” کی پوشیدگی میں”یہ حکمت اور مصلحت” پوشیدہ ہے کہ اس کو تلاش کرنے والا”اس ماہ مبارک” کی 5, راتوں میں سے کسی ایک رات میں تو “شبِ قدر”تلاش،کر ہی لیگا- دوسرے یہ کہ لوگ اسکے “معلوم اور مزید پڑھیں
زمرہ: تقدیر
رمضان المبارک (پندرہواں حصہ)
”7“ کا عدد اور ”شبِ قدر“ “حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ” فرماتے ہیں”کہ میں نے”شبِ قدر”معلوم کرنے کے لئے”طاق اعداد”میں غور کیا تو”7″کا عدد اس کے لئے موزوں نظر آیا-اور جب “7”کے عدد پر غور کیا تو معلوم ہوا کہ”زمین و آسمان” بھی “7” ہیں مشہور”دریا” بھی “7” ہیں- مزید پڑھیں
رمضان المبارک( چودہواں حصہ)
”فرشتوں کی آمد“ “حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ”نبیء اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ” “اذا کان لیلہ القدر نزل جبرائیل فی کبکبہ من الملیکہ یصلون علی کل عبد قائم او قاعد یذکر اللّٰہ عزوجل”(المشکوٰۃ) “شبِ قدر میں”حضرت جبرائیل علیہ السلام فرشتوں کی ایک جماعت کے ساتھ اترتے ہیں اور ہر اس مزید پڑھیں
رمضان المبارک (تیرہواں حصہ)
”شبِ قدر کے معنی“ “قدر”کے معنی”عظمت و شرف”کے ہیں-اور اس رات کو”شبِ قدر”کہنے کی وجہ”اس رات”کی “عظمت و شرف”ہے- “قدر” کے دوسرے معنی”تقدیر و حکم”کے بھی آتے ہیں-“اس رات میں” تمام مخلوقات”کے لئے جو کچھ”تقدیر ازلی” میں لکھا ہے اس کا جو حصہ”اس سال رمضان”سے” اگلے سال رمضان”تک پیش آنے والا ہے وہ “ان فرشتوں”کے مزید پڑھیں
عقیدہ تقدیر کی مثال
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۶﴾ سوال :- تقدیر کے عقیدے کو مثال سے کس طرح سمجھا جا سکتا ہے؟ سائل: عبداللہ ساکن: ناظم آباد جواب :- تقدیر کے بارے میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اس کی حقیقت کو صحیح طرح سمجھنا انسانی عقل و سمجھ کی پہنچ سے بہت دور ہے۔کیونکہ مزید پڑھیں
مسئلہ تقدیر
فتویٰ نمبر:989 سوال:محترم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ تقدیر کے عقیدے کو مثال سے کس طرح سمجھا جا سکتا ہے۔ والسلام سائل کا نام:بنت معصوم پتا:گلشن اقبال بلاک/۴ الجواب حامداو مصليا تقدیر کا مسئلہ ایک طرف آثار و مظاہر سے اتنا واضح ہے کہ اس میں شکو شبے کی کوئی گنجائش نہیں۔دوسری طرف مزید پڑھیں
جب تقدیر میں خودکشی کرنا لکھا ہے تو آخرت میں عذاب کیوں؟
سوال: ہر انسان کی تقدیر اللہ تعالیٰ نے خود لکھی ہے ۔ جو قسمت میں لکھا ہوگا وہی ہوگا،تو جب کوئی انسان خودکشی کرتا ہے تو اس کو آخرت میں عذاب کیوں ملتا ہے؟ اگرچہ قسمت میں اس قسم کی موت ہی لکھی ہو۔ سائل:بلال فتویٰ نمبر:125 الجواب حامدةومصلية: خودکشی کرنےوالے کی قسمت میں اگرچہ مزید پڑھیں
نظر بد اور اس کا علاج و مسائل
آج کل نظر بد لگ جانا عام سی بات ہے، اس معاملے میں کچھ افراط و تفریط بھی دیکھی گئی ہے، چنانچہ اس سلسلہ میں شریعت مطہرہ کی اہم گزارشات پیش خدمت ہیں تاکہ راہِ اعتدال سامنے رہے۔ (✍ : سفیان بلند) احادیث نبویہ کی روشنی میں ١- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں مزید پڑھیں