آن لائن ٹیوشن پڑھانے میں کبھی کبھار کلاس نہ لینے کا حکم

سوال : میں بچوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھاتا ہوں کبھی کبھی اچانک کوئی ایسی مصروفیت درپیش آجاتی ہے کہ مجھے کلاس کینسل کرنا پڑتی ہے۔ تو میری کوشش ہوتی ہے کہ اگلی کلاس میں زیادہ پڑھا دوں۔ لیکن بار بار یہ خیال پریشان کرتا ہے کہ فیس تو میں پورے ایک ماہ کی لی مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں

سفر میں قصر نماز کا طریقہ

فتویٰ نمبر:2030 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سفرمیں نمازپڑھنےکاکیاطریقہ ہے مردحضرات سفرمیں جماعت سے مکمل نمازپڑھیں گے یااکیلےنمازپڑھیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جب کوئی آدمی تین منزل ( یعنی 48 میل یا 77.24 کلومیٹر) کے سفر کا ارادہ کرکے گھر سے نکلےتو وہ شریعت کے قاعدے سے مسافر ہے، وہ ظہر، عصر اور عشاء کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سےحالتِ احرام میں ماسک پہننے اور سینیٹائزر لگانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ وبا  کرونا    19 کی وجہ سے عمرہ تقریبا چھ ماہ بند رہنے کے بعد اب سترہ صفر  1442 کو سعودی حکومت کے فرمان کے مطابق کچھ خاص طریقہ کار اور پابندیوں کے ساتھ شروع ہو رہا ہے جس میں بالخصوص عمرہ کے مزید پڑھیں

 اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا

فتوی نمبر: 5054 سوال: ایک خاتون کا سوال ہے کہ آج کل بچہ کی ڈلیوری کے وقت ڈاکٹر ذرا سی بات پر آپریشن کا کہہ دیتی ہیں جس کے آگے زندگی میں نقصانات ہیں اگر کوئ یہ سمجھتا ہو کہ ڈاکٹر نے بلاوجہ آپریشن کا کہا ہے اور آپریشن نہ کروائے تو کیا شرعاً یہ اپنی مزید پڑھیں

باپ کی اپنے حصے سے بیٹیوں کے حق میں دستبرداری۔

فتویٰ نمبر:2077 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة الله! کیافرماتے ہیں مفتیاں کرام ایک شخص محمد ساجد کے نام ایک مکان ہے، جو اب تک اس کے والد محمد صدیق کے قبضے میں ہے، اب محمد ساجد کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس مکان میں کس کا کتنا حصہ ہے؟ محمد ساجد کی والدہ جنہیں مزید پڑھیں

سفرمیں قصرکیوں پڑھیں؟

فتویٰ نمبر:1029 السلام علیکم ۔ میری ایک رشتہ دار ہیں ان کا کہنا ہے کہ سفر قصر کیوں پڑھیں جب سہولت سے مکمل نماز پڑھی جاسکتی ہے۔ ان کا نظریہ یہ ہے کہ انسان اپنی سیر و تفریح کے چکر میں عبادات کو کم کیوں کرے۔ اور یہ کہ قصر نماز کسی آیت یا صحیح مزید پڑھیں

شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ

سوال : شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ کیاہے ؟  جواب:جس کو نظرِبد لگ جائے تواس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول مبارک سے دم کیا جائے : بسم االلہ اللہم اذھب حرھا وبردھا ووصبھا ترجمہ :اللہ کے نام پر،اے اللہ تواس (نظربد)کے گرم وسرد کو اوردکھ درد کو دورکردے مزید پڑھیں