ولادت روکنے کے لیے آپریشن کروانا

فتویٰ نمبر:2016 سوال: مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرے ہاں بچے آپریشن سے ہوتے ہیں میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے دو بچے ہیں جن میں سے ایک سن اور بول نہیں سکتا میرے ہاں تیسرا بچہ ہونے والا تو کیا میں بچہ دانی کا آپریشن کرواسکتی ہوں؟کیونکہ مجھے پہلی بچی کے ساتھ بہت محنت مزید پڑھیں

خواب میں الائچی دیکھنا

الائچی: الائچی خوشبودار چیز ہے۔ اطباء کے مطابق الائچی قوت بخش شے ہے۔ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو خوشبودار چیزیں مرغوب تھیں۔ ان سب مناسبتوں سے الائچی کی تعبیر اچھی دی جائے گی۔ چنانچہ خواب میں اس کا دیکھنا سکون و راحت اور قوت کا باعث ہوگا۔

خواب میں اسرافیل علیہ السلام کو دیکھنا

اسرافیل: حضرت اسرافیل علیہ السلام معزز اور جاہ و جلال والے فرشتوں میں سے ہیں۔ اس کے علاوہ قیامت کا صور بھی آپ پھونکیں گے۔ اس لیے انہیں مناسبتوں سے خواب کی تعبیر ہوگی۔ اگر صور پھونکتے ہوئے دیکھا تو فتنے، خوف اور دہشت کی دلیل ہے۔ صور نہیں پھونک رہے بلکہ خوش روی سے مزید پڑھیں

حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ

گزشتہ 10 برسوں سے دنیا بھر میں حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس وقت دنیا کی مجموعی فوڈ انڈسٹری کا 16 فیصد حصہ حلال مصنوعات پر مشتمل ہے۔ حلال مصنوعات صرف کھانے پینے کی اشیا تک محدود نہیں رہیں بلکہ اب ان کا دائرہ رئیل اسٹیٹ، ہوٹل انڈسٹری اور مزید پڑھیں

کیا ناپاک کپڑے کو تین مرتبہ دھونا ضروری ہے

سوال: کیا کہتے ہیں  علمائے کرام شریعت  کی روشنی میں اس مسئلہ  کے بارے میں اگر ایک ناپاک  کپڑے  کو نل  کے  بہتے  پانی سے  دھویا جائے  تو کیا ایک مرتبہ  دھوکر  نچوڑنا  کافی ہوجائے گا  یا تین  مرتبہ دھوکر  نچوڑنا  پڑے گا  ؟ نیز یہ بھی وضاحت  فرمادیں  کہ کتنی  قوت  سے کپڑے  کو مزید پڑھیں