نماز جنازہ کے دوران وضو ٹوٹ جانے کا حکم

سوال:  جنازہ آگیا ہو اور اچانک  سے ایک آدمی  کا وضو ٹوٹ گیا اس کو خطرہ ہے کہ اگر وضو کرنے جائیگا تو جنازہ  نکل جائیگا  آیا یہ شخص تیمم کرسکتا ہے  یانہیں  ؟ فتویٰ نمبر:121  جواب: جنازہ  آچکا ہو اور اچانک  سے ایک آدمی  کا وضو ٹوٹ گیا  اس کو خطرہ  ہے اگروضو کرنے مزید پڑھیں

کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی

سوال:  جس آدمی نے خود کشی  کر لی ہو   ۔اسکی نماز  جنازہ  پڑھی جائے گی یا نہیں  ؟  جواب : جس آدمی   نے خود کشی  کرلی ہو اس پر نماز جانزہ  پڑھی جائے گی   خود کشی   چونکہ   بہت بڑا جرم ہے  اسلئے  فقہا  کرام  نے لکھا ہے  کہ  مقتداء اور ممتاز افراد  اسکا جنازہ  نہ مزید پڑھیں

اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے

فتویٰ نمبر:601 سوال: اقرباء  اور پڑوسیوں  کا اہل  میت  کے لیے  کتنے دن  کھانا دینا مستحب ہے ؟  جواب: اقرباء  اور پڑوسیوں  کو ایک  قول  کے مطابق تین دن  تک کھانا دینا مستحب  ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے “اصغوا لاھل  جعفر   طعاما ” ( مشکوۃ  :1/151)