سورۃ البقرۃ میں قسم کے بارے میں ہدایات

1۔قسم زیادہ نہیں کھانی چاہیےخصوصا نیکی کے کاموں سے بچنے کے لیے قسم کھانا نہایت نامناسب ہے۔{وَلَا تَجْعَلُوا اللَّهَ عُرْضَةً لِأَيْمَانِكُمْ أَنْ تَبَرُّوا وَتَتَّقُوا وَتُصْلِحُوا بَيْنَ النَّاسِ} [البقرة: 224] 2۔ قسم کی اقسام بیان کرتے ہوئے فرمایا گیا کہ لغو قسم پر کوئی پکڑ نہیں۔اس قسم پر مواخذہ ہےجس میں قسم کھانے والے کا ارادہ مزید پڑھیں

جھوٹی قسم کھانے والے پہ کیا وبال آئے گا؟

سوال : اگر کوئی شخص دوسرے پر کوئی الزام لگائے اور اس پر جھگڑے میں یہ طے ہو کہ قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر دونوں فریق قسم کھائیں گے تو جو شخص جھوٹی قسم کھاتا ہے اس پر کیا وبال ہوتا ہے؟ کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کرجھوٹی قسم کھانے والے پر جلد تباہی مزید پڑھیں