جھوٹی قسم کھانے والے پہ کیا وبال آئے گا؟

سوال : اگر کوئی شخص دوسرے پر کوئی الزام لگائے اور اس پر جھگڑے میں یہ طے ہو کہ قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر دونوں فریق قسم کھائیں گے تو جو شخص جھوٹی قسم کھاتا ہے اس پر کیا وبال ہوتا ہے؟ کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کرجھوٹی قسم کھانے والے پر جلد تباہی مزید پڑھیں

سفر میں قصر نماز کا طریقہ

فتویٰ نمبر:2030 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سفرمیں نمازپڑھنےکاکیاطریقہ ہے مردحضرات سفرمیں جماعت سے مکمل نمازپڑھیں گے یااکیلےنمازپڑھیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جب کوئی آدمی تین منزل ( یعنی 48 میل یا 77.24 کلومیٹر) کے سفر کا ارادہ کرکے گھر سے نکلےتو وہ شریعت کے قاعدے سے مسافر ہے، وہ ظہر، عصر اور عشاء کی مزید پڑھیں

سفرمیں قصرکیوں پڑھیں؟

فتویٰ نمبر:1029 السلام علیکم ۔ میری ایک رشتہ دار ہیں ان کا کہنا ہے کہ سفر قصر کیوں پڑھیں جب سہولت سے مکمل نماز پڑھی جاسکتی ہے۔ ان کا نظریہ یہ ہے کہ انسان اپنی سیر و تفریح کے چکر میں عبادات کو کم کیوں کرے۔ اور یہ کہ قصر نماز کسی آیت یا صحیح مزید پڑھیں

بدکاری ہنر مندی کی علامت

(١٢) عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃ رضی اللہ عنہ  َ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ؐ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یُخَیَّرُ فِیْہِ الرَّجُلُ بَیْنَ الْعِجْزِ وَالْفُجُوْرِ فَمَنْ اَدْرَکَ ذَالِکَ الزَّمَانَ فَلْیَخْتَرِ الْعِجْزَ عَلَی الْفُجُوْرِ۔(المستدرک للحاکم ج٤،ص٤٣٨) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا مزید پڑھیں

 نکاح  کا بندھن اور طلاق

” طلاق” کے دو بول زبان سے نکالنا بہت آسان ہے ،لیکن اس کے اثرات نہایت مضر اور دورس ہیں۔ نکاح کا بندھن اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ معمولی معمولی باتوں پر اس کو توڑدیا جائے ۔ عورت ایک نازل صنف اور ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہونے والی ایک مخلوق ہے، اس لیے اس مزید پڑھیں