ذکرجہری کاشرعی حکم

سوال:ذکر جہری شرعاً درست ہے؟ جواب:اس مسئلے کی تحقیق میں حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ اور دیگر مشائخ نے بہت کچھ لکھا ہے، مناسب یہ معلوم ہوتا ہےکہ اپنی طرف سے لکھنے کے بجائے حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے فتاوی کے مجموعہ “امداد الفتاویٰ” سے کچھ خلاصہ نقل کیا مزید پڑھیں

جہری نماز میں سرا فاتحہ پڑھ کردوبارہ جہرا پڑھنا

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتی صاحب :ایک مسئلہ بتایئے : کہ امام صاحب جہرا  قراءت کرنا بھول گئے ،سرّا  ہی قراءت شروع کردی،جب وہ (ولا الضالین)  تک پہنچے  تو انہیں یاد آیا  توانہوں نےدوبارجہرا  سورةالفاتحہ پڑھی اور آخیرمیں  سجدہ سہو بھی  نہیں کیا ،تو سب کی نماز  ہوگئی یا نہیں ؟اورکیا اس صورت میں سجدہ مزید پڑھیں

مسجد میں اجتماعی جہری ذکر کا اہتمام

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۷﴾ سوال:-        ہمارے یہاں ایک مفتی صاحب اذان فجرکے بعد سے جماعت کے 10/15 منٹ پہلے تک مسجد میں بتیاں بجھاکر باجماعت بہت بلند آواز سے ذکر کرتے ہیں۔ اور خود مفتی صاحب لاؤوڈ اسپیکر کے ذریعہ اس کا لیڈ دیتے ہیں، ہمیں بھی اس میں شریک ہونے کو مزید پڑھیں