دورانِ تراویح حافظہ کا حافظ کو لقمہ دینا

سوال: کیا حافظ لڑکی حافظ لڑکے کو تراویح میں لقمہ دے سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب واضح رہے کہ اگر امام سے کوئی غلطی آجائے تو اس پر امام کو متوجہ کرنے کے لیے شریعت نے عورت کو جو طریقہ بتایا ہے وہ یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی پشت پر مزید پڑھیں

حالت حیض میں نورانی قاعدہ پڑھنے اور چومنےکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:197 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استاد صاحب آپ سے ایک مسئلہ پوچھناتھاکہ عورت ماہواری کے دوران قاعدہ پڑھ سکتی ہے یاقاعدے کو ہاتھ لگاسکتی ہے میں قرآن  حافظ ہوں مدرسے میں پڑھاتی ہوں میں نے کہیں استاد سے پوچھا ہے پرسب کہتے ہیں  کہ ہاں قاعدے کوہاتھ لگاسکتےہیں ۔ا ورمیرے اپنے مزید پڑھیں

عورت کی امامت کا حکم

سوال: ہمارے محلہ میں کئی لڑکیاں حافظہ ہیں اور وہ رمضان میں باجماعت  تراویح میں قرآن سناتی ہے کیا یہ صحیح ہے ؟ فتویٰ نمبر:115 جواب:عورتوں کی نمازباجماعت كے بارے اصل حكم یہی ہے کہ ان کی جماعت ناجائز اورمکروہِ تحریمی ہےاگرچہ نمازِ تراويح کی جماعت ہو،اسلئے عورتوں کو تراویح اور وتر کی نماز بغیر مزید پڑھیں