امام کس کو بنایا جائے ؟

امام کس کو بنایا جائے ؟ مقتدیوں کو چاہیے کہ اگرتمام حاضرین امامت کی اہلیت میں برابر ہوں تو غلبہ رائے پر عمل کریں یعنی جس شخص کی طرف زیادہ لوگوں کا رحجان ہو اسی کو امام بنائیں۔ اگر کسی ایسے شخص کے ہوتے ہوئے جو امامت کے زیادہ لائق ہے کسی ایسے شخص کو مزید پڑھیں

آدھے پاؤں اور رستے زخم کے ساتھ امامت کا حکم

سوال: ایک آدمی کو بچپن میں پاؤں پہ ایک دانہ بنا جو پھیلتا گیا جس کی وجہ سے آپریشن ہوا اور ڈاکٹر نے آدھا پاؤں کاٹ دیا اب بھی پاؤں پہ زخم ہے اور اس زخم سے تھوڑا تھوڑا پانی رستہ ہے جس کی وجہ سے پاؤں پہ پٹی باندھ کے رکھتے ہیں کیا یہ مزید پڑھیں

چھڑی کے سہارے قیام کرنے والے کی امامت کا حکم

سوال: ایک مسجد میں امام صاحب قیام کے وقت چھڑی سے سہارا لے کرنماز پڑھاتے ہیں۔وہ بیمار ہیں اس لیے سہارا لیتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا ان کی امامت درست ہے یا نہیں؟ سائل:فہد خان ﷽ الجواب حامداًومصلیاً اگر بیماری کے سبب لاٹھی وغیرہ کے سہارے کے بغیر قیام پر قدرت نہ ہو اور مزید پڑھیں

 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا عورتوں کی امامت کرنا

فتویٰ نمبر: 5064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! حديث: “عن عائشة رضي اللّٰہ عنھا: انها أمتْ نساءً في الفريضة في المغرب وقامت وسطهن وجهرت بالقرأۃ”. (المحلى لابن حزم) حضرت عاٸشہ رضي اللّٰہ عنہا نے جو امامت کروائی وہ کس پہ محمول ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ فعل ابتدائے اسلام پر محمول مزید پڑھیں

کیایہ حدیث کے الفاظ ہیں ؟

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:138 من کنت مولاه فهذا علي مولا یہ ایک حدیث کے الفاظ ہیں کیا یہ مستند اور صحیح حدیث ہے۔ نیزاس حدیث کے ضمن میں مسلمانوں کو کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟     بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً’’جس کا میں مولیٰ اس کا علی مولیٰ‘‘یہ مکمل حدیث نہیں مزید پڑھیں

سجدے میں قعدے میں  پاؤں اٹھانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:66 سجدے میں دونوں  پیروں  کی انگلیاں  مسلسل  لگائے رکھنا سنت ہے  اور کم از کم ایک انگلی کا زمین سے لگا  رہنا ضروری ہے  ، لہذا اگر سجدے  میں  دونوں  پیر زمین  سےا س  طرح اٹھے  رہیں کہ کسی انگلی  کا کوئی  حصہ زمین  سے لگا ہوا نہ ہو اور یہی مزید پڑھیں

خواب میں امامت کروانا

امام: امامت کرواتے دیکھا تو عزت و سرداری حاصل ہوگی۔ دیکھا کہ لوگوں نے امامت کے لیے آگے کیا ہے تو شہرت حاصل ہوگی۔ عہدہ و منصب ملے گا۔ مناسبت ظاہر ہے۔

اگرایک شخص صرف رمضان المبارک کےمہینےمیں تراویح سنانےکیلئےداڑھی رکھتاہےتوکیااسکی امامت جائزہے

   سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص داڑھی منڈاتا ہے اوررمضان المبارک میں تراویح سنانےکےموقع پرداڑھی بڑھا لیتاہےاورقرآن سنانےکےبعدپھر داڑھی صاف ہوجاتی ہے کیاایسےشخص کی امامت جائزہےاسکےپیچھےنماز صحیح ہوجاتی ہےکہ نہیں ؟ نیز امامت کےصحیح ہونےکی شرائط کیاکیا ہیں ؟ قرآن واحادیث سے اس مسئلےکی وضاحت فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:162 الجواب حامدا مزید پڑھیں

ایک ملک میں عید کی نماز پڑھنے کے بعد دوست ملک کی امامت کا حکم

ایک شخص سعودی عرب میں رہتا ہے وہاں پر اس نے نماز عید کی امامت کرائی پھر وہ پاکستان آگیا اب وہ یہاں پر نماز عید کی امامت کراسکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:330 الجواب حامداًومصلیاً اس صورت کا کوئی صریح حکم تو فقہ کی کتب میں نہیں ملا لیکن اصول یہ ہے کہ آدمی جس مزید پڑھیں

امام مسجد سے ناراضگی اور عداوت کی بنا پر جماعت ترک کرنا

امام مسجد سے ناراضگی اور عداوت  کی  بنا پر جماعت ترک کرنا جائزہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:335 الجواب حامداًومصلیاً یہ عذر ترک جماعت کا شرعاً لغو اور غلط ہے کیونکہ اگر امام کاشرعاًکوئی قصور نہیں ہے تونمازیوں کی ناراضگی کااثرنمازمیں کچھ  نہیں ہوگا اور نماز بلا کراہت درست ہوجائےگی البتہ ناراضگی  کی وجہ سے نمازی مزید پڑھیں