اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 6 اذان واقامت کی سنتیں اور مستحبات اذان اور اقامت کی سنتیں دو قسم پر ہیں، ان میں سے بعض مؤذن سے متعلق ہیں اور بعض اذان سے متعلق ہیں۔ 1-مؤذن مرد ہونا چاہیے۔ عورت کی اذان واقامت مکروہِ تحریمی ہے،اگر عورت اذان کہے تو اس کا اعادہ مزید پڑھیں
زمرہ: حدث اصغر
صفت طہارة
نماز کے لیے فرض اور طواف کے لیے طہارت واجب ہےجبکہ 33 سے زیادہ مقامات پر مندوب ہے۔جھوٹ،غیبت اور کسی بھی گناہ کے سرزد ہونے کے بعد وضومستحب ہے۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 89) وَمَنْدُوبٌ فِي نَيِّفٍ وَثَلَاثِينَ مَوْضِعًا ذَكَرْتهَا فِي الْخَزَائِنِ: مِنْهَا بَعْدَ كَذِبٍ وَغِيبَةٍ وَقَهْقَهَةٍ وَشِعْرٍ وَأَكْلِ جَزُورٍ وَبَعْدَ مزید پڑھیں
تحصیل طہارت کی شرائط
درج ذیل میں سے پہلی نو شرائط طہارت واجب ہونے کی ہیں اوربقیہ شرائط صحت طہارت کی ۔ مسلمان ہو،کافر پر واجب نہیں۔ عاقل ہو،مجنون پر واجب نہیں۔ بالغ ہو، نابالغ پر واجب نہیں۔شعر میں احتلام سے مراد بلوغت ہے۔ حصول طہارت پر قادر ہو۔اگر طہارت سے عاجز ہوتو اس پر طہارت واجب نہیں۔ پانی مزید پڑھیں
حدث اور خبث کی تعریف
حدث ایسا وصفِ شرعی ہے جو اعضائے وضو میں حلول کرکے طہارت کو زائل کردیتا ہےجیسے وضوٹوٹ جانا، جنابت لاحق ہونا، حیض ونفاس والاہونا۔جبکہ خبث نجاست (پیشاب، پاخانہ، خون، گوبر وغیرہ )کوکہتے ہیں۔
حکم طہارت
طہارت کاحکم یہ ہے کہ ہروہ عمل جوبغیر وضوکے جائز نہیں وہ وضوکی وجہ سے حلال ہوجاتا ہے۔
وضواور تیمم میں فرق
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۲﴾ سوال:- وضو اور تیمم میں کیا فرق ہے؟ عبد اللہ جواب :-تیمم وضو کا بدل ہے حکما ًدونوں میں کوئی فرق نہیں ہے ان میں سے ہر ایک طہارت کے حصول اور حدث کو دور کرنے کا ذریعہ ہے البتہ دونوں میں چند بنیادی فرق موجود ہیں مزید پڑھیں
حالت حیض میں تلاوتِ قرآن جائز نہیں
فتویٰ نمبر:1004 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! حالت حیض میں بعض حضرات قرآن پڑھنے کو جائز فرماتے ہیں اور بعض حضرات ممنوع قرار دیتے ہیں جائز قرار دینے والے حضرات فرماتے ہیں ممانعت کی کوئی دلیل نہیں سوائے ایک حدیث کے جس کو وہ ضعیف قرار دیتے ہیں؟ کیا ان کی یہ بات درست مزید پڑھیں