پرائز بانڈز سے ملنے والی رقم کا حکم

فتویٰ نمبر:627 کیا پرائز بانڈز کی انعامی رقم رشوت میں استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب حامدة و مصلية جی نہیں،چونکہ پرائز بانڈز حکومت پر قرض ہوتے ہیں اور ان سے ملنے والا مشروط نفع سود اور سود کا استعمال مطلقا حرام ہے.پھر چاہے کسی جائز کام کے لئے ہو یا ناجائز اور حرام مثلا:رشوت وغیرہ کے مزید پڑھیں

جائید اد کے حصہ کا کسی کے حق میں دستبردارہونے کا شرعی حکم 

فتویٰ نمبر:630 کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع مبین اس مسئلہ کے بارے میں  ۱۔ میرے والد صاحب نے ۱۹۴۸ ؁ میں ایک ہندو سے کراچی شہر میں پگڑی دے کر ایک فلیٹ کرائے پر لیا تھا جس کا فریق ثانی بھی اقرار کرتاہے ۔ ۲۔اس فلیٹ کے ایک کمرہ میں میرے ایک ماموں رہائش مزید پڑھیں

حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:708 حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟  جواب :ہمارے ملک میں سرکاری سطح پر زکوٰۃ وصول کرنے کا نظام قائم ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے مالیاتی اداروں سے زکوٰۃ وصول کی جاتی ہے، کمپنیاں بھی زکوٰۃ کاٹ کر حکومت کو ادا کرتی ہیں۔ اس مزید پڑھیں

خلافِ قانون تریاق کی کاشت کرنا

فتویٰ نمبر:520 سوال:کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اور مفتیانِ دین اس مسئلے کے بارے میں : کہ ایک آدمی اپنی زمین میں تریاق یا اسکو کنار بھی کہتے ہیں بوتے ہیں یعنی اگاتے ہیں تو اس آدمی کیلئے اس تریاق کا بونا جائز ہے یا نہیں ؟ چونکہ اس تاریاق سے بعد میں ہیروئن بنتا مزید پڑھیں

حکومت کا حاجی کی طرف سے قربانی کرنے کا مسئلہ

فتویٰ نمبر:593 سوال:حجاج کرام کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے قانون بنا ہے کہ حاجی کی جمع شدہ رقم سے 450 ریال بینک کے ذریعے کٹ جاتے ہیں جس سے حکومت حاجی کی طرف سے قربانی کرتی ہے۔  جبکہ احناف کے ہاں متمتع اور قارن کے لےے رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب واجب مزید پڑھیں

انعامی بانڈ سے ملنے والے نفع کا کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:640 سوال:  پرائز بانڈ  یعنی انعامی بانڈ  پر اضافی ملنے والا  نفع  سود ہے  ؟ اگر سود  ہے  تو کیوں سود ہے   ؟ کیونکہ  یہ اضافی  منافع کچھ لوگوں   کو ملتا ہے سب   انعامی بانڈ لینے والوں کو نہیں ملتا۔ کیا یہ  پھر بھی   سود  ہے؟   جواب:  پرائز بانڈ  پر ملنے والا  انعام مزید پڑھیں

غیر قانونی زمین کا حکم

فتویٰ نمبر:551 سوال:  میرے والدصاحب   کے لیز شدہ  مکان  سے متصل   کچھ   ایسی جگہ  ہے جو لیز نہیں   ۔انتھر  ائز جگہ   کے بارے  میں  ہم یہ سنتے  آرہے ہیں  کہ انسان  اس کو خود استعمال   کرسکتا ہے ، دوسرے  کو کرایہ   پر نہیں دے سکتا۔کیا یہ بات درست ہے  ؟ جواب : غیر قانونی   اراضی مزید پڑھیں