عمرے پر قصر نماز کا حکم

اسلام علیکم : یہ بتادیں عمرہ کے لیے جارہی ہوں نمازقصر پڑھنی ہوگی؟ کل 17 دن کا سفر ہے 6 دن مدینے میں اور 11 دن مکہ میں۔ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں چونکہ آپ کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ دونوں میں پندرہ دن سے کم قیام کا ارادہ ہے، اس لیے مزید پڑھیں

کھانےکے دوران گفتگو کرنا

کیا کھانے کے دوران گفتگو کرنا جائز ہے۔ میرے بیٹے کو عادت ہے کہ اسکول سے واپسی پر دوپہر کے کھانے کے وقت وہ مجھے اپنا اسکول میں دن کیسے گزارا بتاتا ہے لیکن میرے سسرال والے کہتے ہیں کہ کھانا خاموشی سے کھانا چاہیے۔براہ مہربانی راہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب کھانے کے دوران مزید پڑھیں

محرم اور غیر محرم رشتے

فتوی نمبر:862 سوال: محرم اور غیر محرم کون کون سے رشتے ہیں وضاحت کردیجیے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية محرم وہ رشتہ جس سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو خواہ اس کا تعلق نسب سے ہو جیسے والد ،بھائی ،بیٹا,چچا, ماموں. یا اس کا تعلق سسرالی رشتے سے ہو، جیسے مزید پڑھیں

جائید اد کے حصہ کا کسی کے حق میں دستبردارہونے کا شرعی حکم 

فتویٰ نمبر:630 کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع مبین اس مسئلہ کے بارے میں  ۱۔ میرے والد صاحب نے ۱۹۴۸ ؁ میں ایک ہندو سے کراچی شہر میں پگڑی دے کر ایک فلیٹ کرائے پر لیا تھا جس کا فریق ثانی بھی اقرار کرتاہے ۔ ۲۔اس فلیٹ کے ایک کمرہ میں میرے ایک ماموں رہائش مزید پڑھیں

علم غیب کی تاویل

فتویٰ نمبر:02 فتح الملهم :(۱/ ۳۴۲۔۳۴۱) [مکتبه دارالعلوم کراتشی ] وهکذ ا ينبغي ان يفهم في هذا المقام ان اطلاق عالم الغيب لا يليق الا بمن يعلم اصول الغيب وکلياته، واما اطلاع علي بعض المغيبات. ولو کثرت. لا يسمي علماً، ولا المطلع عليه عالماً، الا بضرب من الاتساع، حتي يعرف اصوله ومباديه، وهذه الاصول والکليات مزید پڑھیں