سفر نماز کی قضا کا حکم

سوال:السلام علیکم سفر میں جو نماز قضا ہوجائے تو گھر آکر پوری نماز ادا کرنا ہوگی یا قصر ہی ادا کریں گے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمہ اللہ۔ دورانِ سفر جو نمازیں قضا ہوگئی ان کو حالت اقامت میں قصر ہی پڑھیں گے۔۔ حوالہ جات الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) مزید پڑھیں

 گاڑی یا رکشہ کرایہ پر دینا

سوال:1.مفتی صاحب ایک اور سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ایک پورے رکشے کی مالیت جو کہ دو لاکھ روپے ہے ایک دوسرے شخص کو دیتا ہے اور اس شخص کو کہتا ہے یہ تم اس پیسے سے ایک رکشا خریدو اور اس کے تمام اخراجات تم خود ہی برداشت کرو اور اس کو مزید پڑھیں