سفر نماز کی قضا کا حکم

سوال:السلام علیکم سفر میں جو نماز قضا ہوجائے تو گھر آکر پوری نماز ادا کرنا ہوگی یا قصر ہی ادا کریں گے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمہ اللہ۔ دورانِ سفر جو نمازیں قضا ہوگئی ان کو حالت اقامت میں قصر ہی پڑھیں گے۔۔ حوالہ جات الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) مزید پڑھیں

گانے والی سواری میں سفر

 الجواب حامداومصلیاً ۱۔صورت مذکورہ میں اولاً تو آپ کو کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی سواری مل جائے جو گانے فلموں سے خالی ہو البتہ  اگر نہ مل سکے تو آپ کو مذکورہ بسوں اور ویگنوں میں سفر کرنے کی گنجائش ہے بشرطیکہ آپ حتی الامکان ان چیزوں کو سننے اور دیکھنے سےپرہیز کریں ۔ جہاں مزید پڑھیں