گم شدہ مال پر زکوۃ کی نیت کرنا

سوال:اگر ہمارے پیسے کہیں گم ہوجائیں اور ہم کسی کے اوپر نام بھی نہیں ڈال سکیں تو کیا ان پیسوں پر زکات کی نیت کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوٰۃ ادا ہونے کے لیے ضروری ہے کہ زکوٰۃ کا مال کسی مستحق کو زکوٰۃ کی نیت سے مالک بنا کر دیا مزید پڑھیں

گم شدہ رقم کو زکوہ میں شامل کرنا

فتویٰ نمبر:5013 سوال: السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته! مجھے يہ معلوم کر نا تھا کہ میرا وولیٹ( پیسو ں کا پرس)کسی نے چرا لیا جس میں بڑی مقدار میں پیسے تھے کیا ہم وہ پیسے زکوة ميں شامل کر سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! مذکورہ طریقے پر زکوة ادا نہیں مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کے لئے فسخِ نکاح کا طریقہ

فتویٰ نمبر:695 سوال : کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ زید کی بیوی ہندہ کے آپس میں میاں بیوی کے درمیان شکر رنجی تھی۔ زید نے فرار ہونے کے ارادے سے اپنی بیوی ہندہ سے کہا کہ میں اب باہر جا رہا ہوں تم بھی اپنے میکہ والدین کے یہاں چلی جائو زید مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کا حکم

فتویٰ نمبر:694 سوال:مفقود الخبر کی بیوی کب تک انتظار کرے گی؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: اگر کسی عورت کا نکاح کسی مرد سے ہوجائے اور وہ مرد غائب ہوجائے تو عورت کب تک اپنے شوہر کا انتظار کرے گی؟ اور انتظار کی مدت مزید پڑھیں