خواتین کا مصنوعی انگوٹھی پہننے کا حکم

السلام  علیکم   بعد سلام  مسنون  عرض یہ ہے کہ جناب سے ا س مسئلے کے متعلق فتوی درکار  ہے  خواتین کے لیے  آرٹیفیشل انگوٹھی  کا استعمال کرنا کیساہے  اور اس کو پہن کر جو نمازیں ادا کی گئی ہیں ان کا کیاحکم ہے  بقیہ زیورات  او انگوٹھی کے حکم میں  فرق کیوں ہے ؟ بحوالہ مزید پڑھیں

زیورات پر زکوۃ

فتویٰ نمبر:544 سوال:  آج سے  پانچ  سال پہلے  2007ء   کے  دسمبر میں میری شادی  ہوئی تھی ۔سسرال والوں نے   12 تولہ سونا  اور والدین نے 5 تولہ سونا   دیاتھا ، یہ ٹوٹل   17 تولے  بنا ۔ پھر میرے شوہر  ایک سال بعد دبئی سے  میرے لئے ایک ہار لائے  تو میرا سونا اٹھارہ تولہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں