affiliate marketing کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! کیا affiliate marketing سے آمدنی کمانا جائز ہے؟ تنقیح:affiliate marketing کی تفصیل بھیج دیجیے۔ جواب تنقیح:اس میں کمیشن سے آمدنی ہوتی ہےآپ کسی کی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیےاُن کی مصنوعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم بالصواب مزید پڑھیں

ڈالڈا گھی کے استعمال کا کیا حکم ہے

سوال: کیا ڈالڈا گھی قادیانی مصنوعات میں سے ہے؟ اس کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب ہماری معلومات کے مطابق ڈالڈا گھی کی فیکڑی کا تعلق یونی لیور(سابقہ لیور بردار )کمپنی سے ہے، کسی قادیانی کمپنی سے نہیں ہے۔ لہذا ان کی مصنوعات کو استعمال کرنا جائز ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

یہودی برانڈ Nike کی چیزیں بیچنا یا استعمال کرنا

سوال : یہودیوں کا برینڈہےNike،اس طرح کے برینڈ کی چیزیں خرید و فروخت کرنا درست ہے؟ یا یہ کہ ہم خرید تو نہیں رہے لیکن کاروبار کی وجہ سے ان کو سیل کرسکتے ہیں؟ 2 ۔مارکیٹ میں ملنے والی قمیضیں اگر اوریجنل Nike کے نہیں ہوں، لوکل کپڑا ہے مگر لوگو نائک کا استعمال کیا مزید پڑھیں

میگی،نوڈلز اور پاستا وغیرہ کی حلت و حرمت کا حکم

فتویٰ نمبر:1075 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا نوڈلز،میکرونیز ،پاستا وغیرہ حرام ہے؟کسی نے بتایا ہے کہ اس کے بنانے کہ دوران میں کسی حرام جانور کی کوئی چیز ڈالی جاتی ہے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جواب سے پہلے تہمید کے طور پر چند باتوں کا جاننا ضروری ہے: کھانے پینے یا استعمال کی جو چیزیں مزید پڑھیں

خواتین کا مصنوعی انگوٹھی پہننے کا حکم

السلام  علیکم   بعد سلام  مسنون  عرض یہ ہے کہ جناب سے ا س مسئلے کے متعلق فتوی درکار  ہے  خواتین کے لیے  آرٹیفیشل انگوٹھی  کا استعمال کرنا کیساہے  اور اس کو پہن کر جو نمازیں ادا کی گئی ہیں ان کا کیاحکم ہے  بقیہ زیورات  او انگوٹھی کے حکم میں  فرق کیوں ہے ؟ بحوالہ مزید پڑھیں

حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ

گزشتہ 10 برسوں سے دنیا بھر میں حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس وقت دنیا کی مجموعی فوڈ انڈسٹری کا 16 فیصد حصہ حلال مصنوعات پر مشتمل ہے۔ حلال مصنوعات صرف کھانے پینے کی اشیا تک محدود نہیں رہیں بلکہ اب ان کا دائرہ رئیل اسٹیٹ، ہوٹل انڈسٹری اور مزید پڑھیں

ڈنمارک کی مصنوعات کا کیا حکم ہے

سوال:  ڈنمارک  والوں نے  جو انتہائی  ناجائز جرم  کا ارتکاب  کیا ہے ۔پاکستان   یا دیگر ممالک   میں ان  خبیثوں کی املاک  کو نقصان  پہنچانا   مگر  جو پاکستان    میں انکی   ٹیلی  نار کمپنی ہے اس کو  جلانا شرعا  درست ہے   یا نہیں  ۔  جواب :  توہین رسالت  کے مرتکب  ممالک  کی املاک   کو نقصان   پہنچانا   شرعاً مزید پڑھیں