بیماری کے علاج کے لیے زکوۃ دینا

سوال: ایک خاتون سفید پوشی کی زندگی گزار رہی تھی ،اس کے پاس بالیاں ہیں جن کی مالیت 30 ہزار ہے اور 7 ہزار روپیہ نقد ہے ، ابھی ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،اسے آپریشن کے لیے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے، کیا اس خاتون کو علاج کے لیے زکوة دی جاسکتی مزید پڑھیں

ڈھائی لاکھ کی موجودگی میں زکوة لینے کا حکم

ایک بیوہ ہیں شوہر کا انتقال ہوچکا ہے ایک بیٹا ہے وہ بھی بیمار ہے کما نہیں سکتا اسپتال میں ایڈمٹ ہے گھر بھی کرائے کا ہے اور کوئ ذریعہ آمدنی نہیں ہے کیا وہ زکوٰۃ کی مد میں کسی سے لے سکتی ہیں جبکہ ان کی والدہ نے انکو کچھ رقم دی تھی تقریباً مزید پڑھیں

والد کا زندگی میں گھر کاحصہ دینا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 10 مرلے کے مکان میں 3 بھائی 3 بہنیں ہوں تو شرعی اعتبار سے ہر ایک کوکتنا حصہ ملے گا؟ تنقیح: کیا دونوں والدین حیات ہیں۔ مکان کی مالیت کتنی ہے؟ جواب تنقیح: والدہ وفات پا چکی ہیں۔ والدحیات ہیں اور والد ہی کے نام گھر ہے۔ والد کے دونوں مزید پڑھیں

جس مال پر سال نہ ہوا ہو اس کی زکوٰۃ کا حکم

سوال :السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته ! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ دو مہینے پہلے کسی کے پاس پانچ لاکھ روپے آئے تو اب اس رقم پہ زکوٰۃ ابھی دینی ہوگی یا پھر سال پورا ہونے پر دینی ہوگی? الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته مذکورہ صورت میں اگر آپ مزید پڑھیں

نئے نوٹ اضافی رقم کے ساتھ بیچنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ بینک سے جو گڈی ملتی ہے پیسوں کی مثلاً 10 والی گڈی 1000 کی ملتی ہے لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ میں تمہیں یہ گڈی 1200 کی دونگا تو یہ اضافی پیسے سود کہلائیں گے یا نہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ایک ملک کی کرنسی (نوٹ ،سکہ)جبکہ ان مزید پڑھیں

قربانی کی وضاحت 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! عرض یہ ہے کہ دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی سےکچھ عرصہ قبل قربانی کےنصاب سےمتعلق ایک تحریرجاری ہوئی تھی ، جس میں چاندی کےموجودہ نصاب کی تنگی کی وجہ سے قربانی کےوجوب کوسونےکےنصاب کےساتھ جوڑنےکامشورہ دیاگیاتھااور اس سلسلہ میں ملک کے دیگر مفتیان کرام سے رائے طلب کی گئی تھی مزید پڑھیں

وائی-فائی کا بلا اجازتِ مالک کے استعمال کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۴﴾ سوال:-   پڑوسی کی وائی-فائی ہے،اگر ہم ان سے چوری چھپے کسی طرح پاس-کوڈ معلوم کر کے وائی-فائی استعمال کرےیں تو کیا یہ چوری کہلائے گی؟ سائل:عابدہ  اسلام آباد جواب :-    فقہی تعریف کے اعتبار سے یہ وہ چوری  تو نہیں جس کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے مزید پڑھیں

جہیز کے سامان کے لیے زکوةکی رقم دینا

فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میں یہاں انڈیا میں رہتی ہوں۔یہاں میرے جاننے والے رشہ دار میں ایک خاتون ہیں جو بیوہ ہیں، جب ان کے شوہر زندہ تھے تو ان کے حالات بہتر تھے اور کھاتے پیتے تھے۔ ان کے شوہر کے انتقال کے بعد سے ان کے حالات بہت خراب ہیں ۔لوگوں مزید پڑھیں

دکان کی قیمت پرزکوۃ

فتویٰ نمبر:1018 ہم دکان کرائے پر چڑھاتے ہیں کیا دکان کی قیمت پر زکوٰۃ دی جائے گی یاجو کرایہ آ تا ہے اس پر زکوٰۃ دی جائے گی۔  سائل: عبید اللہ الجواب بعون الملک الوھاب دکان کرایہ پر دی گئی ہے تو کرایہ کی رقم پر زکوٰۃ واجب ہوگی جبکہ وجوب زکوۃ کی دیگر شرائط مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی

مفتی محمد حسین خلیل خیل کرنسی کا سفر بارٹر سیل (اشیا کا باہم تبادلہ)کے دور سے شروع ہوا۔ آگے بڑھتے ہوئے سونے چاندی کے سکوں کی صورت اختیار کی۔اس کے بعد اس نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔ جو کہ ’’حقیقی ثمن‘‘ (سونا چاندی) سے ’’عرفی ثمن‘‘ کی شکل میں تبدیل ہونا تھا۔ یہ عرفی مزید پڑھیں