فتویٰ نمبر:647 سوال: ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟ جواب : ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ واجب نہیں ہوتی کیونکہ زکوۃ صرف سونے،چاندی ،نقد رقم، مال تجارت زرعی ہئداوار اور جانوروں پر فرض ہوتی ہے دوسری چیزوں پر نہیں۔ ( فتاویٰ عثمانی :3/48)
زمرہ: سامان
سپلائی آرڈر اور جبری کمیشن کا حکم
فتویٰ نمبر:548 سوال: آجکل سپلائی اور آرڈر کے اکثر معاملات میں زبردستی اور جبری کمیشن کے کئی طریقے رائج ہیں : سیل کرنے والی کمپنی کے سامان میں کوئی عیب نہیں ہوتا۔ وہ ہر چیز ایمانداری سے دے رہا ہوتا ہے ۔ لیکن خریدار کمپنی /فرد کے جو ملازم ہوتے ہیں وہ تین طریقے سے مزید پڑھیں
جہیز کی حقیقت
شادی میں جہیز دینے کے مروجے طریقے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،یہ رسم ہندوستان اور پاکستان کے سوا دوسرے مسلم ملکوں میں بھی نہیں پائی جاتی ۔ برصغیر ہند کے مسلمانوں میں یہ رسم پر ہندوؤں سے آئی ہے ۔ہندو لوگ، اپنے قدیم قانون کے مطابق ،بیٹی کو وراثت میں حصہ نہیں دیتے تھے مزید پڑھیں