پھوپھی ساس کوزکوٰۃ دینا

میری ایک پھوپھی ساس ہیں، میرے شوہر کو انہوں نے پالا ہے۔ لیکن اب وہ چاچا سسر کے ساتھ رہتی ہیں، ان کے پاس نہ اپنا مکان ہے اور نہ کوئی ذریعہ آمدن۔ تو کیا میں ان کو زکوۃ دے سکتی ہو؟ جواب: اگر وہ زکوٰۃ کی مستحق ہیں ( یعنی ان کی ملکیت میں مزید پڑھیں

سامان کی سامان کے بدلے ادھار خرید وفروخت کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹﴾ سوال:- ہم واشنگ مشین اور ریفریجٹر کا کاروبار کرتے ہیں، ہمارے ساتھ بازار میں نو دس دکانیں ہیں، ہمارے پاس اکثر گاہک آتے ہیں ایک گاہک واشنگ مشین یا فین لینے آتے ہیں اگر وہ ہمارے پاس اس وقت موجود نہیں ہو تا تو ہم اس وقت وہ مزید پڑھیں

استصناع اور آرڈرمیں فرق

کیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلےکے بارے میں  کہ ایک دکاندار کسی کمپنی کاڈیلر  ہے، ڈیلر کوجب بھی سامان کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ کمپنی  کوآرڈردے کر مطلوبہ سامان منگوا لیتا ہے۔ ڈیلر کبھی ای میل کے ذریعے  باقاعدہ  پرچیز آرڈر (P.O) بناکر آرڈر دیتا ہے  جس میں مختلف قسم کےمطلوبہ سامان کی تعداد مزید پڑھیں

گھریلو سامان پر زکوۃ

فتویٰ نمبر:5062 سوال: اگر کسی شخص نے AC اپنے پاس رکھا ہو 2سال سے اور وہ استعمال نہیں کرتا ہو بس رکھا ہوا ہو کہ اگر کبہی ضرورت پڑی تو لگالیں گے تو کیا AC کے اوپر بہی زکوة ہوگی؟ اسی طرح برتن جو بند رکہے ہوئے ہوں ان کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا مزید پڑھیں

 نفل عبادات کے ذریعے نذر ماننا

فتویٰ نمبر:5007 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا نفل نماز یا روزے کسی منت کے تحت ماننا غلط یا بدعت ہے؟ جیسے منت مان لیتے ہیں کہ اگر اللہ نے ہمارا کام کردیا تو ہم اتنی نفل نماز پڑھیں گے یا روزے رکھیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس نفل عبادت کے ساتھ نذر ماننا جس مزید پڑھیں

جہیز کے لیے زکوۃ کی رقم دینا۔

فتویٰ نمبر:4077 سوال: جناب مفتیان کرام! ایک شخص کے حالات ایسے ہیں کہ مشکل سے گھر کا خرچہ چلتا ہے لیکن ہو جاتا ہے اب اس کی بیٹی کی شادی ہے تو کیا جہیز کے اور کھانا کھلانے کے لےزکوة دینا صحیح ہے؟ جزاک اللہ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا بیٹی کی شادی کے لیے کھانا مزید پڑھیں

 بے شک بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔

فتویٰ نمبر:4062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کے گھر میں کھٹمل ہوجاٸیں اور وہ یہ بولے کہ پتا نہیں کس کے ساتھ لگ کہ آگئے یا یہ بولے کہ فلاں کے گھر سے سامان آتا رہتا ہے شاید سامان کے ساتھ لگ کر آگۓ ہیں تو یہ کہنا غلط ہے کیا؟ والسلام الجواب حامداو مزید پڑھیں

 جہیز کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:4058 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ،مجھے ایک مسئلہ پوچھنا ہے اور پلیز جواب دے دیجئے گا جتنا جلد ممکن ہو،کہ جہیز کی شرعی حیثیت بتا دیجئے اسلام کے آئینے میں، ایک طرف یہ سنا کہ اگر لڑکی کا باپ ،یا اسکے گھر والے اپنی خوشی سے اسے کوئی ھدیہ دیں مطلب ایسی چیزیں کہ مزید پڑھیں

خواتین کا دکاندار سے بحث کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4071 سوال: جناب مفتیان کرام! السلام علیکم عورت کا بازار میں جاکر مردوں سے بحث کرنا خرید کے وقت قیمت کے بارے میں اسکا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! اگر کسی چیز کی قیمت عمومی نرخ سے زیادہ بتائی جا رہی ہے تو اس قیمت کو درمیانی مزید پڑھیں

 بیوہ خاتون کو بیٹی کی شادی کے لیے زکوۃ دینا۔

فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی بیوہ عورت کی بیٹی کی شادی کے لیے میں نے خود اور کچھ لوگوں سے کہہ کر زکاة ارینج کی اس کے ضروری سامان کے لیے، میں نے خود نہیں دیکھا کچھ، پر اس کے لفظوں پر اعتبار کیا، اس نے کہا سب کچھ لے لیا ہے، پھر مزید پڑھیں