یہودی برانڈ Nike کی چیزیں بیچنا یا استعمال کرنا

سوال : یہودیوں کا برینڈہےNike،اس طرح کے برینڈ کی چیزیں خرید و فروخت کرنا درست ہے؟ یا یہ کہ ہم خرید تو نہیں رہے لیکن کاروبار کی وجہ سے ان کو سیل کرسکتے ہیں؟ 2 ۔مارکیٹ میں ملنے والی قمیضیں اگر اوریجنل Nike کے نہیں ہوں، لوکل کپڑا ہے مگر لوگو نائک کا استعمال کیا مزید پڑھیں

بوجہ عذر کرسی یا بیٹھ کر نماز پڑھنے کی صورت میں قیام زیادہ ضروری ہے یا زمین پر سجدہ؟

سوال:السلام علیکم! گھٹنوں میں تکلیف کی وجہ سے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے، ادا نماز کھڑے ہو کر ہی پڑھنے کی کوشش ہوتی ہے۔۔ بہت زیادہ تکلیف کے باعث مجبوری کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھتی ہوں۔ کیا قضا نماز کرسی پر بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے؟اور اس صورت میں مزید پڑھیں

Black/Blessed Friday کی سیل کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ Blessed/Black Friday کی سیل کیا جائز ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! جمعہ ایک مبارک دن ہے جومسلمانوں کی عبادات کے ساتھ مخصوص ہے ،حدیث شریف کی بنا پر اس دن کو تمام دنوں کا سردار کہا جاتا ہے ۔ چنانچہ اس دن کی تعظیم و احترام کا حکم دیا گیا مزید پڑھیں

سپلائی آرڈر اور جبری کمیشن کا حکم

فتویٰ نمبر:548 سوال: آجکل سپلائی اور آرڈر   کے اکثر  معاملات میں  زبردستی  اور جبری  کمیشن کے کئی طریقے رائج   ہیں : سیل  کرنے والی  کمپنی  کے سامان  میں کوئی  عیب نہیں ہوتا۔ وہ ہر چیز ایمانداری   سے دے رہا ہوتا ہے ۔ لیکن خریدار  کمپنی  /فرد  کے جو ملازم  ہوتے ہیں   وہ تین  طریقے  سے مزید پڑھیں