بینک کی ملازمت کاحکم

سوال: بینک کے ملازم کو جب معلوم ہو کہ یہ آمدن جائز نہیں مگر فوری طور پر اس کے لئے نوکری چھوڑنا بھی ممکن نہ ہو تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب حامدا و مصلیا سودی بینک کی وہ  ملازمت  جائز نہیں  جس کا تعلق براہ راست سودی معاملات سے ہو ، مزید پڑھیں

بل میں تاخیر جرمانہ کریڈٹ کارڈ کاحکم

کیا یوٹیلیٹی بل لیٹ ادا کرنے پرجوزیادہ پیسے چارج کیے جاتے ہیں یہ سود ہے یا نہیں اور انہیں جمع کرنا گناہ ہے؟ کیا اگر بندہ وقت پر بل ادا کرے پھر بھی یہ سود کا معاملہ ہوا کریڈیٹ کارڈ کی طرح تو کیا یہ جائز ہے یانہیں ؟کیونکہ آپ کا فتوی میں نے کریڈیٹ مزید پڑھیں

سودی قرضہ کے حصول میں معاونت

 فتویٰ نمبر:5011 سوال: السلام علیکم! باجی، سود کی بہت زیادہ وعید ہے۔ باجی، ایک عورت ہے اس کا بھائی نے اسے کہا کہ میں نے قرضہ دینا ہے کسی کا مجھے سود پر پیسے نکلوا دو۔ اس نے منع کر دیا۔ بھائی نے لڑائی کی پھر اس نے نکلوا دی۔ وہ عورت نادم ہے اپنے کیے مزید پڑھیں

ایزی پیسہ اور ایزی لوڈ کا حکم

فتویٰ نمبر:5001 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم!  ایک ایپ ہے ”ایزی پیسہ“؛ جس کے انسٹال کرنے پر “150” والا پیکج “80”روپے میں ہو جاتا ہے، اسی طرح ایزی لوڈ کرنے پر پچاس فیصد خرچ ہوتے ہیں۔ اس سے مذکورہ فوائد حاصل کرنا کیسا ہے؟ سائل کا نام: محمد انظر الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام! مزید پڑھیں

سود لینے کی نیت سے سودی اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:4056 سوال: السلام علیکم محترم و مکرم.:کیا فرماتے ہیں وارثین انبیاء کرام علیہم السلام اس مسئلہ میں کے ایک شخص بینک میں صرف اکاؤنٹ بناتا ہے.کبھی بھی اس میں اپنا ذاتی روپیہ پیسا جمع نہیں کرواتا:اکاؤنٹ بنانے پر اس کو بینک کی طرف سے ایک چیک بک ایک اے ٹی ایم کارڈ اور ماہانہ کچھ مزید پڑھیں

سودی پیسہ بطور قرض لینا 

فتویٰ نمبر:4086 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی کو گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم چاہیے تو کیا وہ کسی ایسے شخص سے لے سکتا ہے جس کے پاس سودی پیسہ ہو۔کیونکہ پھر اس قرض کو لوٹانا ہی ہے اور پھر وہ گھر حلال ہو جائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ مجبوری میں اس سے مزید پڑھیں

 بینک میں کنسلٹنٹ کی ملازمت کا حکم

فتویٰ نمبر:4069 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! شرعی اور غیر شرعی بینک میں consultent کی ملازمت کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کسی بھی معاوضے کے جائز و ناجائز ہونے کا مدار کسب و عمل کے جائز و ناجائز ہونے پر ہے۔ لہذا غیر سودی مزید پڑھیں

سودی پیسہ بطور قرض لینا۔ 

فتویٰ نمبر:4071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی کو گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم چاہیے تو کیا وہ کسی ایسے شخص سے لے سکتا ہے جس کے پاس سودی پیسہ ہو۔کیونکہ پھر اس قرض کو لوٹانا ہی ہے اور پھر وہ گھر حلال ہو جائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا صورت مذکورہ میں علما کا مزید پڑھیں

سود خور کے گھر سے رشتہ کرانا

فتویٰ نمبر:4040 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون ہیں جو کافی عرصہ پہلے سود کا کام کرتی تھیں کچھ لین دین اس طرح کا تھا۔ اب نہیں معلوم، کسی نے رشتہ کا پوچھا ان کی بیٹی کا جو اچھی خوش اخلاق اور اچھے کردار کی ہے۔ جو رشتہ کروا رہا ہے اس جو معلوم ہے مزید پڑھیں