وحی کی ضرورت واہمیت (گلدستہ قرآن تیسرا سبق)

وحی کی ضرورت واہمیت ناک سے انسان سونگھ سکتا ہے دیکھ نہیں سکتا۔آنکھ سے دیکھ سکتا ہے سونگھ نہیں سکتا۔ہاتھ سے چھوسکتا ہے دیکھ اور سونگھ نہیں سکتا، ذائقہ محسوس نہیں کرسکتا۔زبان سےذائقہ محسوس کرسکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتانہ دیکھ سکتا یا سونگھ سکتا ہے۔الغرض ہر حاسہ کا ایک خاص کام ہے جس سے مزید پڑھیں

اھل حدیث اور دیوبند کے درمیان نکاح

سوال:کیا اھل حدیث اور دیوبندیوں کے درمیان نکاح صحیح ہے لڑکی دیوبند اور لڑکا ا ھلحدیث ہو تو کیا نکاح قائم ہوجائے گا ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے کہ نکاح ہر مسلمان کا دوسرے مسلمان سے ہو سکتا ہے، تاہم چونکہ نکاح میں باہمی ہم آہنگی بہت ضروری ہے تاکہ رشتے میں دوام مزید پڑھیں

قرآن مجید پہ اعراب کس نے لگوائے؟

سوال:کیا یہ بات درست ہے قرآن پاک پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ سب سے پہلے حضرت ابوالاسود دؤلی رحمہ اللہ نے حرکات کی ابتدا کی۔اس کے بعد حجاج بن یوسف نے یحی بن معمر،نصر بن عاصم اور حسن بصری رحمہم اللہ سے بیک وقت قرآن مزید پڑھیں

رکعات تراویح میں اختلاف ہوجانے پر حکم

 سوال: امام صاحب تراویح پڑ ھا رہے اور  تین رکعت پڑھادیں معلوم نا ہو سکا   کہ رکعت دو ہوئیں یا تین سلام کے بعد جب مقتدیوں سے پوچھا  تو کہا کہ تین ہوئی ہیں  دوسری رکعت کا قعدہ نہیں کیا تھا  اب مسئلہ یہ ہے ٹوٹل رکعت  میں اختلاف ہو گیا بعض کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

مغرب کی سنتوں کی قضا کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۵﴾ سوال:-        اگر کسی آدمی کی مغرب کی دو رکعت سنت رہ جائیں تو کیسے ادا کرے ؟ جواب :-       واضح رہے کہ قضا صرف فرض اور واجب کی ہوتی ہے سنت کی قضا نہیں ہوتی البتہ اگر فجر کی نماز فوت ہوجائے اور زوال سے پہلے پہلے اس مزید پڑھیں

سودی پیسہ بطور قرض لینا۔ 

فتویٰ نمبر:4071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی کو گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم چاہیے تو کیا وہ کسی ایسے شخص سے لے سکتا ہے جس کے پاس سودی پیسہ ہو۔کیونکہ پھر اس قرض کو لوٹانا ہی ہے اور پھر وہ گھر حلال ہو جائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا صورت مذکورہ میں علما کا مزید پڑھیں