سود کی تعریف

فتویٰ نمبر:625 سوال:جناب سود کی تعریف سے ہمیں آگاہ کیجیے  “الجواب باسم ملھم الصواب “ سود عربی میں ربا کو کہتے ہیں لغت میں ربا کا معنی زیادتی بڑھوتی اوربلندی ہے-سود دو طرح کا ہوتاہے ایک قرض کے لین دین میں اور ایک چیزوں کے لین دین میں۔قرض لینے دینے میں جو سود ہوتا ہے مزید پڑھیں

پرائز بانڈز سے ملنے والی رقم کا حکم

فتویٰ نمبر:627 کیا پرائز بانڈز کی انعامی رقم رشوت میں استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب حامدة و مصلية جی نہیں،چونکہ پرائز بانڈز حکومت پر قرض ہوتے ہیں اور ان سے ملنے والا مشروط نفع سود اور سود کا استعمال مطلقا حرام ہے.پھر چاہے کسی جائز کام کے لئے ہو یا ناجائز اور حرام مثلا:رشوت وغیرہ کے مزید پڑھیں

بینک کے لیے سافٹ وئیر بنانے کا حکم

فتویٰ نمبر:462 کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین ایسی کمپنیوں میں جو بینک وغیر ہ کے لئے سافٹ ویر بناتی ہیں،یا وہ کمپنیاں جو ان کے لئے معاونت کا کام کرتی ہیں اور اس کے مالیاتی کاروبار سے دور رہتی ہیں،یا ان مرووجہ ما لیاتی اداروں، بنکوں اور شیئر مارکیٹ کے بروکرز (دلالوں) مزید پڑھیں

 دارالحرب اور سودی معاملات

فتویٰ نمبر:626 کیا   فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام ذیل کے  مسئلے میں کہ  ہمارے ملک میں ایک جماعت کے مفتی  صاحب نے فتویٰ دیاہے کہ دارالحرب  میں مسلمانوں کا کفار سے  سودی معاملات وعقود فاسد وغیری کرنا مباح اور جائز ہے ۔ اور دوسری جماعت کے مفتی صاحب فتویٰ  دیتے ہیں کہ دارالحرب  ہو  مزید پڑھیں

تکافل اور انشورنس میں فرق

فتویٰ نمبر:463 سوال: تکافل اور انشورنس میں کیا فرق ہے؟ (محمد یاسر حبیب)  جواب:  ایک معاشرے کے افراد عام طور پر ایک دوسرے سے دو قسم کے معاملات کرتے ہیں۔ کاروباری معاملات جس میں خوب دیکھ بھال کر اور بھاؤ تاؤ کر کے لین دین کیا جاتا ہے۔ ایک دعوت و اکرام کے معاملات جن میں مزید پڑھیں

تکافل کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:464 سوال:تکافل کے بارے میں جانناہے کہ یہ کیا ہے اسکا طریقہ کار کیاہے کن کن بنکوں میں ہوتا ہے  ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً تکافل مروّجہ غیر اسلامی انشورنس کا ایک ایسا جائز متبادل نظام ہےجس کی بنیاد وقف پر رکھی گئی ہے،جہاں ایک وقف فنڈ بنایا جاتا ہے جس میں شرکاء ِ تکافل روپیہ وقف کرتے ہیں مزید پڑھیں

سود سے پاک معیشت

آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے: ’’ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب کوئی فرد یا گھر ایسا نہ ہو گا جس میں سود کا اثر نہ پہنچ جائے اور اگر سود کا اثر نہ پہنچا تو سود کا دھواں ہی پہنچ جائے گا۔‘‘ آج اگر ہم اپنی معیشت مزید پڑھیں

ہیلتھ انشورنس کاحکم

سوال: ایک کمپنی نے اپنے تمام ملازمین کو سعودی ہیلتھ انشورنس کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی بدولت ہر ملازم کو ایک کارڈ ملے گا اور ملازم مخصوص ہسپتال سے 40ہزار تک کا علاج کرواسکے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ اس انشورنس میں نہ ملازم براہِ راست ملوث ہے نہ اس مزید پڑھیں

وعدہ بیع کا حکم

فتویٰ نمبر:467 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک فلیٹ خریدا ہے جس کو اسی شخص کے ہاتھوں زیادہ قیمت پر بیچنا طے ہے،جس کی صورت یہ ہوئی تھی کہ پہلے زبانی معاہدہ ہوا جس میں یہ طے پایا تھا کہ پہلے میں یہ فلیٹ ایک متعین رقم مزید پڑھیں