وحی کی ضرورت واہمیت (گلدستہ قرآن تیسرا سبق)

وحی کی ضرورت واہمیت ناک سے انسان سونگھ سکتا ہے دیکھ نہیں سکتا۔آنکھ سے دیکھ سکتا ہے سونگھ نہیں سکتا۔ہاتھ سے چھوسکتا ہے دیکھ اور سونگھ نہیں سکتا، ذائقہ محسوس نہیں کرسکتا۔زبان سےذائقہ محسوس کرسکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتانہ دیکھ سکتا یا سونگھ سکتا ہے۔الغرض ہر حاسہ کا ایک خاص کام ہے جس سے مزید پڑھیں

قرآن مجید پہ اعراب کس نے لگوائے؟

سوال:کیا یہ بات درست ہے قرآن پاک پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ سب سے پہلے حضرت ابوالاسود دؤلی رحمہ اللہ نے حرکات کی ابتدا کی۔اس کے بعد حجاج بن یوسف نے یحی بن معمر،نصر بن عاصم اور حسن بصری رحمہم اللہ سے بیک وقت قرآن مزید پڑھیں

عورتوں کا زیارت قبور کا مسئلہ

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ جوان اور بوڑھی کا کوئی فرق ہےیا فتنہ ہونے نہ ہونے کا فرق؟ والسلام سائل کا نام: گل محمد الجواب حامدۃ و مصليۃ عورتوں کا قبروں کی زیارت کے لئے جانا اختلافی مسئلہ ہے، متفقہ نہیں۔ بعض حضرات نے اس کو حرام قرار دیا، بعض مزید پڑھیں

سودی پیسہ بطور قرض لینا۔ 

فتویٰ نمبر:4071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی کو گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم چاہیے تو کیا وہ کسی ایسے شخص سے لے سکتا ہے جس کے پاس سودی پیسہ ہو۔کیونکہ پھر اس قرض کو لوٹانا ہی ہے اور پھر وہ گھر حلال ہو جائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا صورت مذکورہ میں علما کا مزید پڑھیں

غیر شرعی رسومات سے بچنا

 فتویٰ نمبر:1077 سوال:-السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ دوست کی شادی ہے وہ ماشاءاللہ ایک متقی اور پرہیزگار انسان ہے ۔ اس کے ابو امی بڑا بھائی کہتے ہے کہ شادی دھوم دھام سے کریں گے اور یہ کہتا ہے کہ نہیں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کریں گے ۔ آپس میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن سےمتعلق فتویٰ

فتویٰ نمبر:649 سوال : مفتی صاحب میرا سوال حضرت مولانا فضل الرحمٰن اورمتحدہ مجلس عمل کےبارےمیں ہے کہ بعض لوگ مولانا صاحب کےبارےمیں تنقید کرتےہیں اورکہتےہیں کہ انہو ں نے صحابہ کے دشمنوں سے ہاتھ ملایا ہے جو کہ متحدہ مجلس عمل کی صورت میں ہے اوربعض لوگوں سے سناہےکہ علماء کرام بھی ان کو مزید پڑھیں