بینک کوکاغذ،کاپیاں وغیرہ فروخت کرنےکاحکم

سوال: زیدکاکاغذ اورکاپیاں فروخت کرنے کا کاروبار ہے  وہ یہ کاپیاں اورکاغذات بینکوں کو فروخت کرتا ہے آیا بینکوں کومذکورہ اشیاء کی فراہمی جائز ہے یا ناجائز، نیز بینک والے اپنے اقارب  کو یا جو لوگ ان سے معاملات کرتے رہتے ہیں انہیں تحفہ ہدایا مثلاً دستی بیگ، سفری بیگ دیتے ہیں ان چیزوں کو مزید پڑھیں

 انشورنس اور تکافل میں فرق

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ(1) مجھے انشورنس کے بارے میں تفصیل چاہیے جس میں سود ہوتا ہے اور تکافل کے بارے میں بھی کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے۔ یہ کیسے جائز ہے؟ اور (2) گاڑیوں کی یا مزید پڑھیں

سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سےحاصل ہونے والے سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یانہیں ؟ ۲۔زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیازید خود کے اکاؤنٹ سےحاصل شدہ  سود کواپنےاستعمال میں لاسکتاہے ؟یادوسرے  فقراء پر تصدیق لازم ہے؟ نیز کیازید اس سودکو اپنی بیوی  یااپنے اصول وفروع مزید پڑھیں

بینک کوجگہ کرایہ پردینا

سوال:بینک  کے لیے  اپنے مکان کو کرایہ پر دینے کے بارے میں وضاحت کردیں۔ سائل:محمد بن سید عرفان ﷽ الجواب حامداومصلیا غیر سودی بینکاری کے لیے جگہ کرایہ پر لینا چاہتے ہیں تو کرایہ پر دینا جائز ہے۔اور اگر سودی بینکاری کے لیے جگہ کرایہ پر طلب کررہے ہیں  یاڈیکوریشن وغیرہ سے سودی بینکاری معلوم مزید پڑھیں

سودکی تعریف

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۰﴿ سوال:-      سود کی تعریف کیا ہے ؟؟وضاحت سے سمجھادیجیے ۔ سائل : عبد اللہ ، کراچی  جواب :-       سود قرض پر مشروط نفع کو کہتے ہیں ،مثلاً: ایک لاکھ روپے قرض دے کر کہنا کہ میں دو مہینے بعد  ایک لاکھ دس ہزار روپے لوں گا تو اضافی مزید پڑھیں

موبائل کمپنی کا ایڈوانس بیلنس پر زائد رقم لینا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۵﴾ سوال:-      آج کل موبائل کمپنیاں بیلینس ختم ہونے پر ایڈوانس رقم حاصل کرنے کی سہولت دیتی ہیں لیکن جتنی رقم ایڈوانس دے اس سے زیادہ وصول کرتی ہیں کیا یہ زیادتی سود میں شمار ہوگی؟ جواب :-       واضح رہے کہ سود اس معاملے کو کہتے ہیں جس میں مزید پڑھیں

کیاآس پڑوس سے اشیاء کا تبادلہ سود کے حکم میں ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۰﴾ سوال:- ایک مسئلے میں رہنمائ درکار ہے آس پڑوس میں اشیاکا بسا اوقات تبادلہ کیا جاتا ہے مثلا گھر میں چینی ختم ہے اور ارجنٹ ضرورت ہے تو پڑوس سے لے لی اور بعد میں ان کو واپس کردینا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ چیز سود کے مزید پڑھیں

بینک ملازموں کو وین کی سہولت مہیا کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۲﴾ سوال:-       مجھے یہ پوچھنا ہے کہ بینک ملازمین کو وین کی سہولت مہیا کرنا جائز ہے؟ جواب :         بینک ملازموں کو وین کی سہولت فراہم کر نے سے اگر آپ کی مراد ان ملازمین کو بینک پہنچا کر بینک سے ان کی تنخواہ لینا ہے تو اس میں مزید پڑھیں