انشورنس کے پیسے کا حکم

فتویٰ نمبر:3021 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! میرےشوہر نے پالسی لی ہوئی تھی ۲۰ سال پہلے اب وہ پوری ہو گئی ہے۔ کیا اس کا پیسہ استعمال کر سکتے ہیں؟ تنقیح : مروجہ انشورنس یا تکافل کمپنی میں جواب: جی، اسٹیٹ لائف میں و السلام:  الجواب حامدا و مصليا مذکورہ انشورنس میں مدت پوری مزید پڑھیں

 رہن میں سود 

فتویٰ نمبر:2082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم اگر کسی کو اپنے پلاٹ کی فائل دے کر پلاٹ کی قیمت کے برابر رقم لی ہو اور بولیں کہ جب رقم واپس کریں گے تو دو لاکھ زیادہ دے کر فائل واپس لے لیں گے۔کیا یہ سود میں شامل ہے یا رہن ہوگا؟ تنقیح :یہ کاغذات مزید پڑھیں

پرائز بانڈ کے انعام میں اصل رقم کا حکم

فتویٰ نمبر:1099 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر بونڈ چالیس ہزار کا خریدا ہے اور سات کروڑ کا بونڈ کھلے گا تو ان سات کروڑ میں سے چالیس ہزار جو اصل رقم ہے وہ نکال سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مرَوّجہ پرائز بونڈ پر ملنے والا انعام سود ہے۔ اول تو پرائز بونڈ لینا نہیں مزید پڑھیں

الاصل في الاشياء الإباحة کا مصداق

فتویٰ نمبر:1091 سوال: “الاصل فی الاشیاء الاباحة” کیا یہ قاعدہ کلیہ ہے؟ الجواب حامداو مصليا یہ قاعدہ ضرور ہے مگر اس کا دائرہ کار طب وعملیات اور سود کےبعلاعہ دیگر مالی معاملات وغیرہ ہیں۔ ان چیزوں میں اصل اباحت ہے جب تک حرمت کی کوئی دلیل نہ ہو انہیں حرام نہیں کہہ سکتے ۔ یہ بہت مزید پڑھیں

علما کے ویڈیو بیانات کو دیکھنا

فتویٰ نمبر:2022 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة اللہ جن ویڈیو میں بیانات ہیں مگر عالم کی تصویر یا ویڈیو بھی ہے ، انکو سننا جائز ہے ؟ کچھ بہت اچھے بیانات ہوتے ہیں مگر ایڈ آجاتی ہے درمیان میں جس میں گانا اور غلط تصویر ہوتی ہے ۔ کچھ کے شروع میں ایڈ مزید پڑھیں

گھر گروی رکھوانا

فتویٰ نمبر:931 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  گھر گروی(رہن)رکھنے کے متعلق بتادیں یہ صحیح ہے کہ نہیں؟ اب گھر گروی ہونے کے ساتھ اس کا کرایہ بھی بہت کم طے کر لیا جاتا ہے یہ تاویل کرنے کے لیے کہ گروی (رہن) پر گھر نہیں لیا تو اس کا کیا حکم ہے؟  والسلام الجواب حامداو مزید پڑھیں

قرض کی ادائی اسی ملک کے نقدی میں کی جائے جس میں لیا تھا۔

فتوی نمبر:887 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ایک شخص نے اپنے دوست کو تین سال پہلے قرض دیا سعودی ریال کی صورت میں اس وقت ریال کی قیمت تقریبا پاکستانی 28 روپے تھی…قرض دیتے وقت طے پایا تھا کہ ادائیگی ریال کی صورت میں ہی ہوگی..دونوں اس پہ راضی ہیں .اب ریال مزید پڑھیں

حصص کی خرید و فروخت 

فتویٰ نمبر:433 سوال:اگر کوئی کمپنی بینک سے سودی قرضہ لیتی ہو تو اسکے حصص خریدنا جائزہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا کسی بھی کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ ١: کمپنی کا اصل کار و بار حلال ہو، حرام کاروبار میں ملوث نہ ہو۔ کمپنی کا اکثر مال بھی حلال مزید پڑھیں