بیوی کے صاحب نصاب ہونے کی صورت میں شوہر کا زکوۃ لینا

سوال:شوہر پر 10 لاکھ قرضہ ہے کیا وہ کسی سے زکوۃ کی مد میں رقم لے کر قرض ادا کر سکتا ہے ۔جبکہ اس کی بیوی کی ملکیت میں تقریبا 4یا 5لاکھ کا پلاٹ موجود ہے کیا اس صورت میں شوہر زکوۃ لے سکتا ہے؟                                                                                                      سائل:محمد زاہد ﷽ الجواب حامداومصلیا  جس شخص کے پاس مزید پڑھیں

زکوٰۃ فی الفور ادا کرنا واجب ہے یا تاخیر سے دینے کی بھی گنجائش ہے ؟

السؤال:زکوٰۃ فی الفور ادا کرنا واجب ہے یا تاخیر سے دینے کی بھی گنجائش ہے ؟ الجواب باسم ملهم الصواب زکوٰۃ واجب ہونے کے بعد اس کی ادائی علی الفور واجب ہے یا تاخیر کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں؟اس میں فقہاء کرام کا اختلاف ہے ۔ بعض اہل علم کے نزدیک زکوۃ کی ادائی مزید پڑھیں

ادائے زکوٰۃ کی شرط

سوال:ادائے زکوٰۃ کی شرط یعنی نیت کے ذیل میں یہ بات کہ” مال دینے کے بعد اگر وہ مال فقیر کے پاس محفوظ ہو تو زکوہ کی نیت بعد میں بھی کرلی جائے تو ادا ھوجائے گی” سوال یہ ہے کہ 1) مال کے محفوظ ہونے کی قید کا کیا فائدہ ہے؟ 2) نیز نیت مزید پڑھیں

کاروبار میں رقم لگانے کے بعد زکوۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! پانچ مہینے پہلے میں نے سونے کے سیٹ بیچ کر روپے کاروبار میں انویسٹ کیے پوچھنا یہ ہے کہ اُس سیٹ کی جو قیمت میں نے انویسٹ کی اُس پر اس سال کی زکوۃ ہو گی؟اور جو لوگ کاروبار میں انویسٹ کرتے ہیں مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی رقم سے مدرسے کے طلباء کو کورس خرید کر دینے کا حکم 

فتویٰ نمبر:2010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا زکوٰۃ کی رقم سے مدارس کے طلباء میں کورس کی کتب تقسیم کی جاسکتی ہیں جبکہ معلوم نہ ہو کہ وہ صاحب نصاب ہیں یا نہیں؟ والسلام الجواب حامداً و مصليا سوال کا جواب جاننے سے پہلے تمہیدا یہ بات عرض ہے کہ مزید پڑھیں

بی سی پر زکوٰۃ کی صورت

فتویٰ نمبر:1009 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! 1-اگر 6لاکھ کی بی سی کھل گئ اور اب تک 2لاکھ ہی بھرےہیں تو کیاپورے 6لاکھ پر زکوہ دی جاے گئ.  2-اگر 2لاکھ کی بی سی بھر دی اور اب تک کھلی نہیں تو کیا ان2لاکھ پر زکوہ آئے  گی ان دونوں صورتوں میں وہ صاحب نصاب بھی ہے مزید پڑھیں