سونے کی زکوۃ معلوم کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میرے پاس 4 لاکھ 25 ہزار کا سونا ہے اور يه زیور میرے پاس تین سال سے ہے اور میں نے ہر سال قربانی کی ہے اس سے پہلے میرے پاس سونے کے زیور تھے مگر اب یہی رہ گیا ہے آپ مجھے مزید پڑھیں

قرض کی ادائی کی نیت سے رکھے سونے پر زکوٰۃ

سوال: ایک شخص پر 20 لکھ کا قرض ہے ۔اور اس کے پاس سولہ لاکھ کا سونا ہے جو اس نیت سے رکھا ہے کہ اس کو فروخت کر کے اپنا قرض ادا کرنا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کے اس سونے پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں،اس سونے کے ساتھ سات لاکھ نقد بھی مزید پڑھیں

نقصان کے اخراجات لینا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ باجی ہم نے سوسائٹی سے Noc لے کر پلاٹ لیا۔ ٹرانسفر ہوگیا لیکن سوسائٹی نے بہانے بنا بنا کر ٹرانسفر لیٹر دینے سے انکار کیا۔ اور پراپرٹی ڈیلرز کو مورد الزام ٹہرایا۔ اس بات کو تیسرا سال چل رہا ہے۔ میرے میاں نے ایک مفتی صاحب کے مشورے سے مالک مزید پڑھیں

بینک سے کار خریدنا

سوال:کار کی مارکیٹ میں کیش میں قیمت چھ لاکھ ہے ،بینک ہمیں وہ کا ر آٹھ لاکھ میں دے گا،5 سال کے ادھار پر۔جس میں سے دو لاکھ ایڈوانس لیں گے اور باقی چھ لاکھ ہر ماہ دس ہزار کی قسط لیں گے ۔اخر میں یہ گاڑی ہمیں آٹھ لاکھ کی پڑے گی تو کیا مزید پڑھیں

 میت کے ادھار کی تقسیم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے گھر خریدا اور دو لاکھ اپنے بھائی سے ادھار لیے گھر کی رقم پوری کرنے کے لیے، اب بھائی کا انتقال ہوگیا اور ان کی کوئی اولاد بیوی بچہ بھی نہیں مزید پڑھیں

ایک لاکھ چیک کے عوض 96ہزار لینے کاحکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں: ایک لاکھ روپےکا چیک جو مستقبل کی تاریخ میں کیش ہوگا اس کو وصول کرنا اور فوری طورپراس چیک کے حامل کو چھانوے ہزار ادا کرنے کا کیا حکم ہے ؟                                                                                                                         سائل :اظہر خالد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا سوال میں ذکر کردہ صورت کی مزید پڑھیں

بی سی پر زکوٰۃ کی صورت

فتویٰ نمبر:1009 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! 1-اگر 6لاکھ کی بی سی کھل گئ اور اب تک 2لاکھ ہی بھرےہیں تو کیاپورے 6لاکھ پر زکوہ دی جاے گئ.  2-اگر 2لاکھ کی بی سی بھر دی اور اب تک کھلی نہیں تو کیا ان2لاکھ پر زکوہ آئے  گی ان دونوں صورتوں میں وہ صاحب نصاب بھی ہے مزید پڑھیں

شیخ کو زکوٰۃ دینا

فتویٰ نمبر:984 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک رشتہ دار ہیں جو شیخ ہیں انکا انتقال ہو گیا ہے انکے بچے بڑے ہیں بیٹا کچھ کماتا نہیں ہے اور کسی جرم میں تاوان 5 لاکھ روپے اس لڑکے کو ادا کرنا ہے 3 لاکھ ادا ہو گئے ہیں باقی2 لاکھ رہتے ہیں کیا دوسرے رشتہ دار مزید پڑھیں