بلی کی تولیدی صلاحیت ختم کرنے کا حکم

سوال : کیا بلی کی تولیدی صلاحیت (cat spaying) ختم کرانا حرام ہے؟ جواب:اگر بلی کا آپریشن کرکے اس کی تولیدی صلاحیت کو ختم کرنا ضرر کو دور کرنے کی وجہ سے ہو تو اس کی اجازت ہے۔ “خصاء السنور إذا کان فیه نفع أو دفع ضرر لا بأس به”. (عالم گیري: ۵/۳۵۷)

بلی کو مارنے کا حکم

سوال: اگر بلی کا گھر میں  بہت آناجانا ہواور وہ کبھی کپڑے اور کبھی جگہ ناپاک کردے اور بلی کو مارنے کا حکم نہیں ہے اس صورت میں کیاکیاجائے ؟ الجواب حامدا و مصلیا سوال میں کسی بھی حالت میں بلیوں کو نہ مارنے کے حوالے سے جو بات ذکر کی گئی ہے وہ درست مزید پڑھیں