بازار میں عورتوں کے لیے نماز کے لیے مختص کی گئی جگہ پر حائضہ کے جانے کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!بازار میں عورتوں کے لیے الگ سے نماز کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے کیا وہ بھی مسجد کے حکم میں آتی ہے؟ اور کیا وہاں بھی حیض کی حالت میں جانا منع ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ جن جگہوں کے بارے مزید پڑھیں

سوتیلی بیٹی کو بہو بنانا

سوال : آدمی اپنے بیٹے کا نکاح بیوی کی بیٹی سے (جو پہلے شوہر سے تھی ) کرسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیوی کی بیٹی جو اس کے پہلے شوہر سے تھی (جس کو ہمارے عرف میں سوتیلی بیٹی کہا جاتا ہے) اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا جائز ہے۔ ================== حوالہ جات مزید پڑھیں

تحقیق احادیث

سوال: 1 ۔ ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‘جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور مزید پڑھیں

اخبار کو راستے سے اٹھانا

سوال: میں مدرسے جاتی ہوں راستے میں اکثر اخبار کے ٹکڑےپانی سے گیلے ہوتے ہیں دل ہی نہیں کرتا ہاتھ لگانے کو پر اٹھا لیتی ہوں۔ اگر گیلے والے نہ اٹھاؤں تو کچھ ہو گا تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: اخبار میں اگر بظاہر قرآن پاک کی کوئی آیت ، حدیث مبارکہ یا اللہ مزید پڑھیں

تعلیم گاہ میں نماز کی جگہ نہ ہونے کی وجہ سے نمازِ مغرب کو قضا کرنا۔ 

فتوی نمبر: 2057 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ؛ مجھے بتا دیں اگر مغرب کی نماز قضا ہو جائے تو اسے عشا سے پہلے پڑھ لے یا عشا کے ساتھ پڑھے، کیونکہ میری کلاس ۵:۳۰ پر ختم ہوتی ہے اور گھر آتے آتے ۶ بج جاتے ہیں یا کبھی زیادہ ٹائم بھی مزید پڑھیں

بلی کو مارنے کا حکم

سوال: اگر بلی کا گھر میں  بہت آناجانا ہواور وہ کبھی کپڑے اور کبھی جگہ ناپاک کردے اور بلی کو مارنے کا حکم نہیں ہے اس صورت میں کیاکیاجائے ؟ الجواب حامدا و مصلیا سوال میں کسی بھی حالت میں بلیوں کو نہ مارنے کے حوالے سے جو بات ذکر کی گئی ہے وہ درست مزید پڑھیں