اگر تم میری اجازت کے بغیر کبھی بھی گھر سے نکلی تو تمہیں تین طلاق

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! مفتی صاحب عرض یہ کہ ایک خاتون کے شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میری اجازت کے بغیرکبھی بھی گھر سے باہر قدم رکھا تو تمہیں تین طلاق۔ براٸے مہربانی اس مسٸلہ کا شرعی حکم بتادیں۔ جزاکم اللہ تعالی خیرا تنقیح: کیا شوہر نے بعینہ یہی الفاظ بولے مزید پڑھیں

 جس کا زمانہ طہر لمباہو جائے اس کے لیے عدت کا حکم

سوال: السلام علیکم محترم مفتی صاحب ایک خاتون جن کی عمر 50 سال ہے، گزشتہ 2 سال سے انکو ماہواری باقاعدہ نہیں آتی بلکہ دس یا گیارہ مہینے بعد آتی ہے، وہ طلاق کے بعد عدت میں ہیں. دو ماہ قمری گزر چکے ہیں. اب انکو ماہواری آئی ہے. تو انکی عدت کب مکمل ہوگی؟ مزید پڑھیں

بیٹے کی ولادت پر طلاق کو معلق کرنے کی بنا پر عدت کا حکم۔

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکسی نے اپنی بیوی سے کہا ہو کہ اگر تم بیٹے کوجنو تو تمہیں طلاق ہے اور اتفاق  کی بات کہ اس کے یہاں بیٹاپیدا ہوجائےتو طلاق تو واقع ہوتی ہے کیا ا س کی عدت بھی وضع حمل کے ساتھ مکمل مزید پڑھیں

اگر بیوی فلاں جگہ گئی ہو تو اس کو تین طلاق

سوال:ایک بندہ اپنے  علم کے مطابق قسم اٹھاتا ہے کہ میری بیوی فلاں جگہ نہیں گئی تھی،اگر گئی ہوتو اسےتین طلاق ،اس کےعلم میں یہی ہے کہ وہ نہیں گئی تھی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ گئی تھی تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟ حوالہ کےساتھ جواب مطلوب ہے۔                                                                                                                                                                       سائل:ولید خان ﷽ مزید پڑھیں

کیا طلاق کے مطالبہ سے مہر ساقط ہوتا ہے ؟،خلع سے مہر ساقط ہوتا ہے؟

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : (1)۔۔اگر عورت طلاق کا مطالبہ کرےاوراس کے مطالبہ پر مرد طلاق دےدے اور غلطی بھی عورت کی ہو تو کیا عورت اپنے مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے ؟جبکہ غلطی اس کی تھی بات بات پر وہ لڑائی کرتی تھی ؟ہم نے سنا ہے مزید پڑھیں

طلاق سمجھو  تفصیلی فتویٰ

 محترم  مفتی صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ؎اگر شوہر  اپنی بیوی سے جھگڑے کے دوران یہ الفاظ استعمال کرے  کہ”تم طلاق سمجھو“یا یہ الفاظ  استعمال کرے کہ ”تم اپنےآپ کو آزاد سمجھو“ یا یہ کہے کہ ”تم  سمجھو کہ تم فارغ ہو“تو اس صورت میں کیا بیوی  پر طلاق واقع ہوجائے گی؟ اور کیا مزید پڑھیں

طلاق رجعی دینےکےبعدایک سال بعدرجوع کرنےکاحکم

سوال: اگر کوئی ایک طلاق دے اور ایک سال گزرجائے تو کیاوہ اس کے نکاح میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب۔  اگر ایک طلاق رجعی دی گئی تو عدت کے اندر اندر شوہر کو رجوع کا حق ہے لیکن عدت گزرنے بعد وہ عورت اس شوہر کے نکاح سے نکل جاتی ہے۔ اب دونوں کی مزید پڑھیں

خلع کی شرعی حیثیت

سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر کوئی  عورت اپنے شوہر سے خلع لے اور اس سے پہلے شوہر نے اسے کوئی طلاق بھی نہ دی ہو تواس خلع سے صرف ایک طلاق بائن ہوتی ہے؟ اور کیا اس خلع کے بعد میاں بیوی بعد میں اگر کبھی نکاح کرنا چاہیں تو اس کے لئے مزید پڑھیں

طلاق کی عدت شوہر کے گھر 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا طلاق کی عدت بھی شوہر کے گھر گزارنی چاہیے؟ والسلام الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! مطلقہ عورت پر اسی مکان میں عدت گزارنا ضروری ہوتاہے، جس میں شوہر مزید پڑھیں