عورت کوحق طلاق دینے کا کیامطلب ہے؟

سوال : عورت کو حق طلاق دینے کا مطلب یہ ہے کہ عورت مرد کو طلاق دے سکتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز حق طلاق کی مدت کیا ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : واضح رہے کہ طلاق دینے کا حق الله تعالٰی نے شوہر کو دیا ہے،بیوی اپنے اوپر طلاق واقع مزید پڑھیں

عدت اور حیض کا نہ آنا

1)اگر طلاق کے بعد حیض stress کی وجہ سے نہ آرہے ہوں تو اس صورت میں کیا کریں؟ 2)رجوع نہ کرنا چاہے علیحدگی پر اٹل ہو؟تو کیا اسے یہ حق ہے یا خلع لے گی؟عدت کے بعد صرف ایک طلاق باقی رہے گی؟ الجواب باسم ملهم الصواب ۱]جس عورت کو حیض آتا ہے ،اس کے مزید پڑھیں

تجھے چھوڑدیا کہنےسے طلاق کا حکم

سوال : (میں نے تجھے چھوڑ دیا) کے الفاظ تین مرتبہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ “میں نے تجھے چھوڑ دیا ہے” کا جملہ صریح طلاق کے لیے استعمال ہوتاہے اور ان الفاظ سے طلاقِ رجعی واقع ہوتی ہے۔ لہٰذا اگر یہ جملہ تین دفعہ کہا ہے تو تین طلاقیں ہوکر میاں مزید پڑھیں

طلاق رجعی دینےکےبعدایک سال بعدرجوع کرنےکاحکم

سوال: اگر کوئی ایک طلاق دے اور ایک سال گزرجائے تو کیاوہ اس کے نکاح میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب۔  اگر ایک طلاق رجعی دی گئی تو عدت کے اندر اندر شوہر کو رجوع کا حق ہے لیکن عدت گزرنے بعد وہ عورت اس شوہر کے نکاح سے نکل جاتی ہے۔ اب دونوں کی مزید پڑھیں