عشاء کی نوافل میں تہجد کی نیت کرنا

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  مجھے یہ پوچھنا تھا کہ عشاء کی نماز میں جو وتر سے پہلے کے نفل ہوتے ہیں ،اس میں ہم تہجد کی نیت کرسکتے ہیں؟ اور جو وتر کے بعد جو نفل ہوتے ہیں ان میں ہم شکرانے کی نیت کرلیں تو یہ ہمارے عشاء کے نوافل ہی کہلائیں مزید پڑھیں

عشاء کی رکعات کی تعداد

فتویٰ نمبر:4089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  عشاء میں کتنی رکعات ہیں؟ پوسٹ میں یہ بتایا گیا کہ عشاء کی نماز کی کی سترہ نہیں 6 رکعات ہیں۔ برائے کرم مندرجہ بالا پوسٹ کا تصدیق شدہ خلاصہ آسان لفظوں میں عنایت فرمادیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عشاء کی کل سترہ رکعات ہیں ۔  پہلے چار رکعات مزید پڑھیں

 عشا کی نمازجان بوجھ کر تاخیر سے پڑھنا

فتویٰ نمبر:4066 سوال: السلام علیکم! اگر کوئی عشا کی نماز رات کو بارہ، ایک یا دو بجے کے بعد پڑھے، اور یہ تأخیر جان بوجھ کر کرے، سستی کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس لیے کہ عشا کی نماز کو اتنی دیر سے پڑھنی اچھی لگتی ہے، اس کا دل زیادہ لگتا ہے، تو کیا ایسا مزید پڑھیں

نماز عشاء اول وقت میں پڑھنا

سوال:عشا کی نماز اول وقت ادا کرنا کیا خلاف سنت ہے؟ اس کے بارے میں بتائیں، کرم ہوگا۔ فتویٰ نمبر:303 الجواب حامدۃ و مصلیۃ خلاف سنت تو نہیں ہے؛ لیکن بہتر اور مستحب یہ ہے کہ نماز عشا تہائی رات تک موٴخر کی جائے بالخصوص سردی کے موسم میں۔ البتہ اگر تہائی رات تک موٴخر مزید پڑھیں

نمازوں کے مستحب اوقات

السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال اوقات صلوتہ سنت کیا ہے؟ فتویٰ نمبر:127 جواب:نمازوں کے مستحب اوقات فجر کی نماز کا مستحب وقت جب اُجالا ہو جائے اور اتنا وقت ہو کہ قرآتِ مستحبہ کو ساتھ سنت کے موافق اچھی طرح نماز ادا کی جائے اور پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اتنا وقت مزید پڑھیں

عشاء کے بعد سلائی یا کھانا پکانے کا حکم

فتویٰ نمبر:03 سوال:  کیا عشاء  کی نماز کے بعد سلائی کرنا  یا کھانا پکانا  وغیرہ کرسکتے ہیں  ؟  جواب: عشاء  کی نماز کے بعد  سلائی کرنا یا کھانا پکانا  اس وقت  درست نہیں ہے جب  اس سے نماز فجر   ضائع ہونے ک ااندیشہ ہو لہذا  اگر نماز فجر  ضائع ہونے کا اندیشہ  نہ ہو تو مزید پڑھیں

روزہ اور مذاہب عالم

حضرت معاذ، حضرت ابن مسعود، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم اور عطا، قتادہ اور ضحاک رحمہم اللہ کا فرمان ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانہ سے ہر مہینہ مں تین روزوں کا حکم تھا پھر حضور صلی اﷲ علیہ والہ وسلم کی امت کے لےے اس حکم کو بدل دیا گیا اور مزید پڑھیں

سورۃ التین کی فضیلت

حضرت البراء بن عازب رضي الله عنه سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم سفرمیں تهے آپ نے عشاء کی دو رکعات میں سے ایک رکعت میں ” والتين والزيتون ” پڑهی . حضرت البراء بن عازب رضي الله عنه کی دوسری روایت میں ہے کہ نبي صلى الله عليه وسلم نے عشاء مزید پڑھیں

عشاء کا مستحب مباح اور مکروہ وقت

سوال:  عشاء  کا مستحب ،مباح ،مکروہ  وقت کیا ہے ؟ جواب : عشاء  کا مستحب  وقت  تہائی  رات  ہے اور  مباح وقت  آدھی رات  تک ہے  اور نکروہ  وقت  آدھی  رات  کے بعد  پڑھنا  ہے ۔ “تاخیر  العشاء  الی ماقبل ثلث  اللیل  التاخیر  الی  نصف  اللیل  مباح  لان  دلیل  کراھتہ  ھو تقلیل  الجماعہ  والی  النصف مزید پڑھیں