ماہ شعبان میں کچھ امور کا ناجائز سمجھنا

سوال:شعبان کے مہینے میں بیٹی کو رخصت کرتے وقت کیا کسی کو کپڑا نہیں دے سکتے کچھ ضعیف لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ غم کا مہینہ ہے کیا یہ سب باتیں اسلام میں ہیں ان کی حقیقت کیا ہے کیا یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ مزید پڑھیں

بچیوں کے قرآن کریم حفظ کروانے کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: کیا بچیوں کو حفظ کروانا صحیح ہے۔ سنا ہے کہ بچیوں کو پورا قرآن کریم حفظ نہیں کروانا چاہیے، بلکہ صرف عمہّ پارہ یا روز کے معمول کی سورتیں ہی یاد کروائی جائیں،رہنمائی فرمائیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب شریعت میں حفظ قرآن پاک کے مزید پڑھیں

آیات کا ترجمہ لکھنا

سوال: میرے بیٹے کے اسکول کے اسائنمنٹ میں مختلف قرآنی آیات کا صرف ترجمہ لکھنا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ مکمل قرآن کریم کا عربی کلمات میں آیات لکھے بغیر کسی اور زبان میں محض ترجمہ لکھنا جائز نہیں ہے۔ البتہ ایک دو آیات کا الگ سے، عربی مزید پڑھیں

ناپاکی میں قرآن کا سننا

فتویٰ نمبر:964 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قلم قرآن مجید کو بغیر وضو کے ہاتھ لگا سکتے ہیں خاص دنوں میں بھی اس کو آن کر کے تلاوت سن سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية بے وضو اور ایامِ مخصوصہ میں قلم قرآن کو چھونےکی گنجائش ہے؛ لیکن دو باتوں کا خیال رکھیں اول یہ کہ مزید پڑھیں

عوام و خواص کے لیے ایصال ثواب کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:875 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرا ایک سوال ہے کہ ایصال ثواب کی شرعی کیا حیثیت ہے ؟ کیا ہم اہل بیت کو ،صحابہ کرامؒ،یا کسی بزرگان دین کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداومصليا ایصالِ ثواب کہتے ہیں کہ کسی نے کوئی نیکی کی، اس پر اسے ثواب ملا وہ آگے بھیج مزید پڑھیں

روزہ اور مذاہب عالم

حضرت معاذ، حضرت ابن مسعود، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم اور عطا، قتادہ اور ضحاک رحمہم اللہ کا فرمان ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانہ سے ہر مہینہ مں تین روزوں کا حکم تھا پھر حضور صلی اﷲ علیہ والہ وسلم کی امت کے لےے اس حکم کو بدل دیا گیا اور مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الروم

اس سورت کا ایک خاص تاریخی پس منظر ہے جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کی سچائی اور حقانیت کا ناقابل انکار ثبوت فراہم کرتا ہے ، جس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت عطا ہوئی اس وقت دنیا میں دو بڑی طاقتیں تھیں ،ایک ایران کی حکومت مزید پڑھیں

قراءت عشر

   جس طرح   فقہی مسائل  کے دنیائے اسلام میں   چار مذہب  ہیں :   فقہ حنفی ، فقہ مالکی ، فقہ  شافعی ، فقہ حنبلی، اسی طرح قرآن  کریم پڑھنے کے اسلامی دنیا میں مذاہب ہیں ، قرآن   کریم پڑھنے  کے ویسے  تو  14   مذاہب ہیں   جو سب  کے سب  حضور ﷺ  سے منقول ہیں  لیکن مزید پڑھیں